میں نے اپنی سیٹ ابھی بک نہیں کروائی، کہیں رش ہی نہ ہو جائے، تو کیا خیال ہے ابھی بُک کروانی چاہیے یا ابھی انتظار کر لوں؟
علی بھائی مفت مشورہ ہے۔ میڈ رکھنے کی بجائے نکاح پڑھا لیں۔
مفت کی میڈ بھی مل جائے گی، کھانے پکانے کی بھی آسانی ہو جانے گی، بلکہ کھانے پکانے کے برتن بھی ساتھ لائے گی۔
کوئی بھی نہیں معقول تنخواہ ہے تو کیا ہوا۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ 7 سو ہو گی یہاںبھی ایسی ہی ہے 7 سے ایک ہزار درہم تک
ہائے اللہ بیوی کو نوکرانی مت کہو آپ لوگ ۔۔۔۔۔اپ کے گھر کی عزت ہوتی ہے نوکرانی اور بیویوںمیں کوئی فرق نہیں ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیون ذرا بھر کی صہولت کے لیئے زندگی بھر کا عذاب لینے کے لیئے کہہ رہے ہین شمشاد بھائ !
مع السلام
کیوں بھائی یہ ذرا بھر کی سہولت کیسے ہوئی؟ یہ تو زندگی بھر کا ساتھ ہے۔
آج کا خوبصورت لمحہ
آج مجھے ایک دوست نے تحفہ دیا ۔
یہ تو بہت زیادہ کہہ دی تم نے کاش کے اتنی ہوتی !
مع السلام
کہیں باؤلنگ تو نہیں کروا دی۔ اب اس کی سزا بھگتیں اور ہر ہفتے کرکٹ کھیلا کریں۔