خوبصورت لمحہ!

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہ نہیں پا جی اب اتنا بھی نہیں کہ کمرا بنا گیا ہو ہے ابھی کمر ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر واک نا کرنے کی وجہ سے اب میں تھوڑا سا بھی چلوں‌تو میری سانس پھول جاتی ہے اسی لیے شروع کی

اری پاغل اگر تھوڑا سا چلنے سے سانس پھولنے لگتی ہے تو ڈاکٹر سے معاینہ کرواؤ۔ ایسا نہ ہو کہ تمہارے کچھ پرزے کام کرنا چھوڑ گئے ہوں۔ ویسے بڑی عمر میں ایسا ہی ہوتا ہے اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ :noxxx:
 
علی ذاکر

محفلین
آج کا خوبصورت لمحہ۔میں نے پورے ایک سال بعد ہمت پکڑ‌کے مارننگ واک شروع کر ہی لی۔۔۔۔۔آج پہلا دن تھا سو ہلا بھی نہین جا رہا پر موسم اچھا تھا بہت پر سکون سی خاموشی تھی گارڈن میں مزہ آیا

چلو اسی بہانے کچھ کرنے کا موقع تو ملا !

مع السلام
 
زینب

محفلین
اری پاغل اگر تھوڑا سا چلنے سے سانس پھولنے لگتی ہے تو ڈاکٹر سے معاینہ کرواؤ۔ ایسا نہ ہو کہ تمہارے کچھ پرزے کام کرنا چھوڑ گئے ہوں۔ ویسے بڑی عمر میں ایسا ہی ہوتا ہے اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ :noxxx:

میں تو پارکنگ سے لفٹ کے زریعے اوپر گھر آؤں تو میری سانس پھول جاتی ہے۔ویسے مجھے خود کو لگتا ہے پا جی کہ یس کا تعلق عمر سے فلحال ہر گز نہیں ہے بلکہ ٹینشن سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی پتا نہیں کیا ہے جو ہا گا دیکھا جائے گا
 
ماشاء اللہ،

حالانکہ سانس لفٹ کی پھولنی چاہیے کہ اتنا وزن لے کر اوپر جاتی ہو گی۔

ٹینشن سے بال سفید ہوتے ہیں سانس نہیں پھولتی۔ سمجھ آئی۔

کسی ڈاکٹر کو دکھا لو۔
 
زینب

محفلین
ماشاء اللہ،

حالانکہ سانس لفٹ کی پھولنی چاہیے کہ اتنا وزن لے کر اوپر جاتی ہو گی۔

ٹینشن سے بال سفید ہوتے ہیں سانس نہیں پھولتی۔ سمجھ آئی۔

کسی ڈاکٹر کو دکھا لو۔

ہاہاہاہا لفٹ میں ""full"" کا سائن لال ہو جاتاہے ہاہاہاہا
 
شمشاد

لائبریرین
مثلا،،،،،،،ام میں‌گھر کے سارے بل جمع کوا کے آتی ہوں :rollingonthefloor:
:rolleyes:

یہ کون سا مشکل کام ہے، میں سارے بل (بجلی، فون، کریڈٹ کارڈز کے بل سبھی) یہاں انٹرنیٹ پر ہی جمع کروا دیتا ہوں۔ پانی کا بل مجھے آتا نہیں۔ بنک جانا ہی نہیں پڑتا۔ تنخواہ بنک میں چلی جاتی ہے۔ ساری شاپنگ کریڈٹ کارڈز پر ہوتی ہے۔ کبھی کبھار کسی اے ٹی ایم سے تھوڑے بہت پیسے نکلوانے ہوتے ہیں، وہ کسی بھی اے ٹی ایم سے نکلوا لو۔ اس میں کتنی دیر لگتی ہے۔

بچوں کی فیسیں البتہ اسکول میں خود سے جمع کروانی ہوتی ہیں۔ اس کے لیے الگ سے جگاڑ لگا رکھا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ووٹ کدھر سے دیا ابھی تک تو میرا ووٹ بنا ہی نہیں۔ مئی میں‌جاکر ووٹ دینے کی عمر ہوجائے گی میری:grin:

جب ووٹ بنوانے جاؤ تو دودھ کا فیڈر ساتھ لے جانا اور انہیں دے آنا کہ میں نے یہ چھوڑ دیا ہے۔ آپ رکھ لیں اور میرا ووٹ بنا دیں۔ :noxxx::rollingonthefloor: ارے پہلے شناختی کارڈ بھی بنوانا پڑتا ہے۔ :laughing:
 
زین

:tongue:

یہ مشورہ ملائکہ کو دیجئے ۔;)

میں نے تو پچھلے سال ہی چھوڑ دیا تھا :grin:
 
زین

لائبریرین
بس مل گئی ، اچھا ہوا میں نے اس میں کچھ "خاص باتیں‌" لکھی ہی نہیں‌تھی۔ :grin: اب الماری میں‌ رکھ کر تالا لگادیا ہے ۔ :wink:
 
Top