ملائکہ
محفلین
بھتیجی لگتا ہے مجھے کچھ کرنا پڑے گا۔ یہ زین تمہاری ہی ٹوہ میں کیوں رہتا ہے؟
اب زین کی شامت آئییییییییییی
بھتیجی لگتا ہے مجھے کچھ کرنا پڑے گا۔ یہ زین تمہاری ہی ٹوہ میں کیوں رہتا ہے؟
بس مل گئی ، اچھا ہوا میں نے اس میں کچھ "خاص باتیں" لکھی ہی نہیںتھی۔ اب الماری میں رکھ کر تالا لگادیا ہے ۔
مثلا،،،،،،،ام میںگھر کے سارے بل جمع کوا کے آتی ہوں
میرے بھائی ہو کے ووٹکسی اور کو
بس مل گئی ، اچھا ہوا میں نے اس میں کچھ "خاص باتیں" لکھی ہی نہیںتھی۔ اب الماری میں رکھ کر تالا لگادیا ہے ۔
پہلے اس بات کی وضاحت کرؤ سارے بل جمع کروا کے آتے ہیں اور تم ؟
مع السلام
خاص باتیں ڈائریوں میں لکھتے بھی نہیں۔ یہ تو صرف دل پر لکھی جاتی ہیں۔
شامت صاحبہ کو چکما دے آیا ہوںاب زین کی شامت آئییییییییییی
تو آپ کا فارمولہ استعمال کرتے ہوئے تالا توڑ دونگا ۔اور اگر تالے کی چابی گم گئ تو ؟
مع السلام
صلح کرنے کے لئے میں تیار ہوں ۔ پہلے ملائکہ سے کہیے وہ صفائی کرے مطلب اپنی ناک صاف کریں۔صلح صفائی سے کام نہیں چل سکتا ؟
وسلام
نئے کپڑے کس نے پہنےنئے کپڑے کس نے پہنے اور چشمے سے کون بچ گئی ؟ کراچی میں کوئی چشمہ بھی بہتا ہے ؟
مٹھائی کہاں ہے ؟
وسلام
ظہیر بھائی سننے میں کیا حرج ہے۔
مریم کے ہاں سے تو آئی نا ، اب کہاں ہے ؟ فرج میں یا پیٹ میں ؟ اور خود ہی تو کہہ رہیں تھیں کہ چشمے سے بچ گئی ۔۔ کیا کسی چشمے میں گرنے والی تھیں ؟
وسلام