پہلا سوال یہی ہوتا ہے اس کے بعد ہی بات آگے بڑھتی ہے
ویسے میں خوشی ہوں میں اپنے سارے کام خود کرتی ہوں خوش رہتی ہوں پتہ چلا یا نہیں ابھی
میں نے گرائمر کی روح سے آپ کو بتایا کہ میں کون ہوں اپنے کام نہیں بتائے
میں نے تو کسی کو کچھ نہیںدیا ، آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہےمیں نے کب ایساکچھ کہا کہ آپ سب سوال گندم جواب چنا کیوں دیتے ہیں
ہاتھ نہیں اٹھاتے کسی پہ بری بات
یرا تعارف شروع ہوا نہیں تو صفحے کے صفحے لکھ مارے آپ لوگوں نے میں نے تعارف کرا دیا تو آپ لوگ جانے کیا کریں گے
میںخوشی ہوں لاہور سے مگر لاہور میں کبھی کبھی ہی رہتی ہوں سو موبائل نمبر مانگنے کی زحمت نہ کرے کوئی فون بڑا مہنگا پڑے گا اسے
پڑھی لکھی ہوں مگر کتنا یہ تو صدیوں پرانی بات ہے اب تو یاد بھی نہین ایم ایس سی کر رکھی ہے کہنے کو مگر اب سوچتی ہوں کر کیسے لی تھی
شاعری کا شوق ہے
تھوڑا بہت کہہ بھی لیتی ہوں مگر کوئی نیا زخم ملتا ہے تو ہاہاہاہاہاہاہا
غصہ بہت آتا ہے مگر قابو میں رہتا ہے مطلب غصہ بھی مجھ سے ڈرتا ہے
اردو ادب سے خاص لگاؤ ہے اچھے شاعر ادیبوں کی صحبت بھی حاصل رہی ہے مگر بڑے سے بڑے شاعر کا سارا کلام مجھے کبھی بھی پسند نہیںآیا کچھ شعر کچھ غزلیں
باتیں بہت کرتی ہوں
سن اس سے بھی زیادہ لیتی ہوں
بور لوگوں سے دور بھاگتی ہوں
کبھی کسی کی دل آزاری نہیںکرتی
سب کا احترام کرتی ہوں جب تک وہ احترام کرواتے رہتے ہیں
اچھی حس مزاح رکھتی ہوں جگت بازی سے نفرت ہے
گھر میں وہ سب ہیںجن کی مجھے ضرورت ہے
دوست کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں کہ دوستی کرنا آتی نہیں شاید میں اعتماد بہت کم کرتی ہوں کسی پہ
ایک حد تک کسی سے بات یا مزاق کرتی ہوں
سنجیدہ ہونے کی اداکاری کر سکتی ہوں مگر سنجیدہ ہو نہیں سکتی مجھے کوئی نہ بات ضرور ہنسا دیتی ہے
باقی آئیندہ
کیوں کا تو پتہ نہیں ابا کو پتہ ہو ان کی خواہش تھی کس میںکیا ہے ظاہر ہے کسی یونیورسٹی میں ہی کیا تھا
جی سی سےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
یرا تعارف شروع ہوا نہیں تو صفحے کے صفحے لکھ مارے آپ لوگوں نے میں نے تعارف کرا دیا تو آپ لوگ جانے کیا کریں گے
میںخوشی ہوں لاہور سے مگر لاہور میں کبھی کبھی ہی رہتی ہوں سو موبائل نمبر مانگنے کی زحمت نہ کرے کوئی فون بڑا مہنگا پڑے گا اسے
پڑھی لکھی ہوں مگر کتنا یہ تو صدیوں پرانی بات ہے اب تو یاد بھی نہین ایم ایس سی کر رکھی ہے کہنے کو مگر اب سوچتی ہوں کر کیسے لی تھی
شاعری کا شوق ہے
تھوڑا بہت کہہ بھی لیتی ہوں مگر کوئی نیا زخم ملتا ہے تو ہاہاہاہاہاہاہا
غصہ بہت آتا ہے مگر قابو میں رہتا ہے مطلب غصہ بھی مجھ سے ڈرتا ہے
اردو ادب سے خاص لگاؤ ہے اچھے شاعر ادیبوں کی صحبت بھی حاصل رہی ہے مگر بڑے سے بڑے شاعر کا سارا کلام مجھے کبھی بھی پسند نہیںآیا کچھ شعر کچھ غزلیں
باتیں بہت کرتی ہوں
سن اس سے بھی زیادہ لیتی ہوں
بور لوگوں سے دور بھاگتی ہوں
کبھی کسی کی دل آزاری نہیںکرتی
سب کا احترام کرتی ہوں جب تک وہ احترام کرواتے رہتے ہیں
اچھی حس مزاح رکھتی ہوں جگت بازی سے نفرت ہے
گھر میں وہ سب ہیںجن کی مجھے ضرورت ہے
دوست کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں کہ دوستی کرنا آتی نہیں شاید میں اعتماد بہت کم کرتی ہوں کسی پہ
ایک حد تک کسی سے بات یا مزاق کرتی ہوں
سنجیدہ ہونے کی اداکاری کر سکتی ہوں مگر سنجیدہ ہو نہیں سکتی مجھے کوئی نہ بات ضرور ہنسا دیتی ہے
باقی آئیندہ
یونیورسٹی بننے سے پہلے کیا یا بعد میں
لو جی باقی انٹرویو کل پہ رکھ لیتے ہیں ، کل تک آپ سوچ لیں کہ ایم ایس سی کس سبجیکٹ میں کیا ھے اور کیوں