تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

زونی

محفلین
خوشی ۔خوش آمدید۔
ایک خوشی کو میں بھی ذرہ سا جانتا ہوں جو لاہور سے ہیں اور خاتون میرا مطلب ہے لڑکی ہیں اور نفسیات میں ایم۔ اے یا ایم ایس سی کر رکھا ہے۔




یہ لیں جس ڈاکٹر کی تلاش تھی وہ خود ہی حاضر ہو گئی ہیں ، چلیں شاباش سب مرد حضرات لائن بنائیں جن کو مشاورت کی ضرورت تھی اور خواتین یا لڑکیاں سائیڈ پہ بیٹھ جائیں :grin:
 

خوشی

محفلین
آپ لوگ تو مزے کی باتیں‌کرتے ہیں تعارف اچھا لگنے کا شکریہ

ڈاکٹر عباس جی آپ کسی خوشی کو جانتے ھیں‌مگر میں‌تو کسی عباس اور پھر اوپر سے ڈاکٹر بھی کو نہیں‌جانتی

اور جن کے پاس پیسہ بڑا ھے وہ سب کو ایک ایک موبائل بھی خرید کے دے دیں
کسی کا جواب رہ تو نہیں گیا
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
آپ لوگ تو مزے کی باتیں‌کرتے ہیں تعارف اچھا لگنے کا شکریہ

ڈاکٹر عباس جی آپ کسی خوشی کو جانتے ھیں‌مگر میں‌تو کسی عباس اور پھر اوپر سے ڈاکٹر بھی کو نہیں‌جانتی

اور جن کے پاس پیسہ بڑا ھے وہ سب کو ایک ایک موبائل بھی خرید کے دے دیں
کسی کا جواب رہ تو نہیں گیا

کوئی بات نہیں۔انسانی ذہن ہے ۔کئی نام حافظے سے محو ہو ہی جاتے ہیں۔میں آپ کو اردو لنک چیٹ کے حوالے سے جانتا ہوں۔یا پھر مجھے غلط فہمی ہوئی ہے۔
 

خوشی

محفلین
آپ نے کیا پوچھا تھا پھر سے پوچھیں‌ شمشاد جی

اور عباس جی اردولنک کا حوالہ کوئی بات سمجھ مین نہیں‌آئی
 

خوشی

محفلین
شکریہ تعبیر جی ایک بار پھر سے اور عباس جی سے کہہ دیں ایوین مجھ سے رشتہ داری مت نکالیں
 

طالوت

محفلین
خاتون ارو لنک چیٹ پر خوشی کے نام سے ایک بدتیمز سی محترمہ آتیں ہیں ، ڈاکٹر صاحب بھی میری طرح آپ کو وہی سمجھ رہے ہونگے۔۔
وسلام
 

فخرنوید

محفلین
انکے تعارف کا اختتام

لیکن ایم ایس سی والا جھوٹ انہیں صفائی سے بولا ہے۔

راز کی بات ہے اب میرے لب خاموش۔


بہر حال خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی بی بی
 

خوشی

محفلین
لگتا ہے آپ سب اس خوشی سے پٹ کے آئے ھیں جو غصہ مجھ پہ نکال رہے ھیں مرد ہمیشہ اسی خاتون کو برا کہتا ھے جو اسے گھاس نہ ڈالے
 

طالوت

محفلین
لگتا ہے آپ سب اس خوشی سے پٹ کے آئے ھیں جو غصہ مجھ پہ نکال رہے ھیں مرد ہمیشہ اسی خاتون کو برا کہتا ھے جو اسے گھاس نہ ڈالے
پٹنے میں اور بےوقوفیوں پر زچ ہونے میں تھوڑا فرق ہوتا ہے :rolleyes:
خاتون وہ مرد کوئی اور ہوں گے جو خواتین کے گھاس ڈالنے کا انتظار کرتے ہوں گے ، ہم اپنی گھاس ساتھ لیے پھرتے ہیں :hatoff:
ویسے اتنا غصہ معلوم ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔:)
وسلام
 

زینب

محفلین
پٹنے میں اور بےوقوفیوں پر زچ ہونے میں تھوڑا فرق ہوتا ہے :rolleyes:
خاتون وہ مرد کوئی اور ہوں گے جو خواتین کے گھاس ڈالنے کا انتظار کرتے ہوں گے ، ہم اپنی گھاس ساتھ لیے پھرتے ہیں :hatoff:ویسے اتنا غصہ معلوم ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔:)
وسلام

تم گھاس بھی کھاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو جب تم یہاں‌اؤ گے تو مجھے دعوت کے لیے خرچہ نہیں کرنا پڑے گا:grin:
 

طالوت

محفلین
دبئی میں گھاس ہوتی کہاں ہے ؟؟؟؟ اور گھاس کیوں کھاؤں ؟ وہ محاورہ ہے ؟ بات کا بتنگڑ بنانا تو کوئی جناب سے سیکھے ۔۔۔
اب میں بھی سنجیدہ ہو گیا ہوں ، زین کی طرح ۔۔۔ (جو میں ہو نہیں سکتا)
وسلام
 

خوشی

محفلین
مجھے کسی بات پہ غصہ نہیں آتا اگر آپ کسی کی بے وقوفیوں سے زچ ھیں‌تو اس کا ذکر کیسا جو شخص آپ کے لئے اہم نہیں اس کو یاد کیوں رکھا ہوا ہے اور دوسروں پہ گمان کیسا کیا آپ کا ہم نام دنیا میں کوئی نہیں
 
Top