تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

جیا راؤ

محفلین
یرا تعارف شروع ہوا نہیں تو صفحے کے صفحے لکھ مارے آپ لوگوں نے میں نے تعارف کرا دیا تو آپ لوگ جانے کیا کریں گے

میں‌خوشی ہوں لاہور سے مگر لاہور میں کبھی کبھی ہی رہتی ہوں سو موبائل نمبر مانگنے کی زحمت نہ کرے کوئی فون بڑا مہنگا پڑے گا اسے
پڑھی لکھی ہوں مگر کتنا یہ تو صدیوں پرانی بات ہے اب تو یاد بھی نہین ایم ایس سی کر رکھی ہے کہنے کو مگر اب سوچتی ہوں کر کیسے لی تھی
شاعری کا شوق ہے
تھوڑا بہت کہہ بھی لیتی ہوں مگر کوئی نیا زخم ملتا ہے تو ہاہاہاہاہاہاہا
غصہ بہت آتا ہے مگر قابو میں رہتا ہے مطلب غصہ بھی مجھ سے ڈرتا ہے
اردو ادب سے خاص لگاؤ ہے اچھے شاعر ادیبوں کی صحبت بھی حاصل رہی ہے مگر بڑے سے بڑے شاعر کا سارا کلام مجھے کبھی بھی پسند نہیں‌آیا کچھ شعر کچھ غزلیں
باتیں بہت کرتی ہوں
سن اس سے بھی زیادہ لیتی ہوں
بور لوگوں سے دور بھاگتی ہوں
کبھی کسی کی دل آزاری نہیں‌کرتی
سب کا احترام کرتی ہوں جب تک وہ احترام کرواتے رہتے ہیں
اچھی حس مزاح رکھتی ہوں جگت بازی سے نفرت ہے
گھر میں وہ سب ہیں‌جن کی مجھے ضرورت ہے
دوست کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں کہ دوستی کرنا آتی نہیں شاید میں اعتماد بہت کم کرتی ہوں کسی پہ
ایک حد تک کسی سے بات یا مزاق کرتی ہوں
سنجیدہ ہونے کی اداکاری کر سکتی ہوں مگر سنجیدہ ہو نہیں سکتی مجھے کوئی نہ بات ضرور ہنسا دیتی ہے

باقی آئیندہ

خوشی آپ نے ایم ایس سی کس سبجیکٹ میں کیا ہے۔۔۔ ؟ :)
آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔ :):)
 
مغزل

خوشی خوش رہو کہ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ہمارے قبیل سے ہو،
باقی آئندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh:
 
آپ نے تعارف دینے میں‌ اتنی دیر جو کردی۔۔پتہ ہے کچھ لوگوں‌ کی تو جان پر بن آئی تھی ۔۔انتظار میں‌ انتقال بھی ہوسکتا تھا ۔۔;-)

اچھا تو لاہور والوں‌ پر کبھی کبھی آفت نازل ہوتی رہتی ہے ۔۔:roll: اور دوسروں کی جیب کی فکر آپ کیوں‌ کررہی ہیں‌؟کوئی بات نہیں‌ آپ دے دیں‌نمبر ہمیں اللہ نے بہت پیسہ دیا ہے ۔۔الحمداللہ :hatoff:

ایم ایس سی ہی تو کی ہے ۔۔کوئی پہاڑ تو نہیں‌کھود ڈالا جو سوچ رہی ہیں‌ کہ کیسے کرلی ۔۔:laugh:

شاعری کا شوق ۔۔اس پر نو کامینٹس:)

اچھا تو آپ سے سننے کے لئے آپ کو زخم دینے پڑینگے ۔۔؟ دیکھئے اگر آپ خدا نہ خواستہ اچھا کہتی ہونگی تو پھر ہمیں‌ مجبوراً (بہ دلِ نہ خواستہ) آپ کو زخم دینے پڑینگے۔۔:cry:

اچھا اب سمجھا ۔۔یعنی آپ کوئی ڈراونی چیز ہیں‌ ۔۔تبھی تو اتنے کونفیڈنس کے ساتھ کہا تھا کہ ۔۔دیکھتے ہیں‌ کہ کون ٹکتا ہے آپ یا میں‌۔۔:music:

اچھی بات ہے اردو ادب سے دلچسپی تو ہمیں‌ بھی ہے پر اچھے کیا برے شاعروں‌ کی بھی صحبت نصیب نا ہوسکی ۔۔:cry:

یہ تو عورتوں کی کامن دیزیز ہے ۔۔:grin:

سننا صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے ۔۔

کم سے کم بور لوگ تو بچ گئے ۔۔:laugh:

یہ عادت بہت اچھی ہے ۔۔اس پر طنز نہیں‌ کرونگا۔;)

مجھے اپنا احترام کروانا بالکل نہیں‌ آتا۔۔:cry:

اچھی حس مزاح رکھتی ہیں‌ یہ پڑھ کر ہی اتنا سب کچھ لکھ ڈالا ۔۔ورنہ میں‌ بھی کسی کی دل آزاری نہیں‌ کرتا۔۔:)

چلیں ماشااللہ ۔۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔آمین۔۔

آج کل کے زمانے میں‌ کسی پر اعتماد کرنا بھی نہیں‌ چاہئے۔۔:grin1:

اچھا تو آپ ایکٹنگ بھی کرلیتی ہیں‌:roll: ویسے سنجیدہ ہونے پر ابن صفی صاحب کے ناول کالی تصویر کا وہ اقتباس یاد آرہا ہے۔۔

'آدمی سنجیدہ ہوکر کیا کرے جب کہ وہ جانتا ہے کہ ایک دن اسے اپنی سنجیدگی سمیت دفن ہوجانا پڑیگا"

باقی آئیندہ ۔۔;-)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جو باتیں میں نے پوچھنی تھیں ان میں سے تو بہت ساری فریدی صاحب نے پوچھ لیں۔

آپ کے مزید تعارف کا انتظار ہے۔
 
زینب

محفلین
آہا شکر ہے‌خوشی نے تعارف کروا کے بتا دیا سب کو کہ وہ لڑکی ہے۔۔ورنہ کچھ بھائی لوگ اسے بھی مسٹر تعبیر کی طرح مسٹر خوشی لکھتے نظر اتے
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
خوشی ۔خوش آمدید۔
ایک خوشی کو میں بھی ذرہ سا جانتا ہوں جو لاہور سے ہیں اور خاتون میرا مطلب ہے لڑکی ہیں اور نفسیات میں ایم۔ اے یا ایم ایس سی کر رکھا ہے۔
 
Top