کوئی دس کلوآلو دس کلو گوشت دس کلوگوبھی نہیں پکا رھی جناب
اوووو یہ 83 صفحوں میں پھر کیا ہےکتنا تفصیلی جناب میرا تعارف تو شاید ہوا ہی نہیں تھا آپ نے کیسے جان لیا وہ بھی تفصیلا
واہ جی واہ اتنے مفت مشورے واہ
یوں کریں پکا بھی آپ دونوں ہی لیں
اوووو یہ 83 صفحوں میں پھر کیا ہے
پھر تعارف کب شروع ہو رہا ہے آپ کا
مشہور شخصیت کے بارے میں پتا چل ہی جاتا ہے[/
واہ بھئی واہQUOTE]
ہم نے ہی پکانا ہوتا تو آپ کو مشورے ہی کیوں دیتے۔
سب کچھ منگوا لیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آٹھ سو اکتیسواں مراسلہ
ابھی صبر کریں، ابھی تو اتنے صفحے ہونے ہیں۔
لیکن خوشی جی کا تعارف پھر بھی نہیں ہو سکا۔
ابھی تو شروعات ہیں، پھر خود ہی کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں۔