تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

شمشاد

لائبریرین
لیکن کام ایک ہو تو وہ کر بھی لیں، اپنی باری آنے تک تو کئی دہائیاں گزر جائیں گی۔
 

خوشی

محفلین
میں نے تو سنا ھے وہ از خود نوٹس لے لیتے ھیں کہیں کچھ بھی ہو مگر اس یقین کے ساتھ کہ ان کی واہ واہ ہو بس
 

طالوت

محفلین
تکلیف کیسی ان کو اس کام کی تنخواہ ملتی ھے
بالکل درست ۔ عوام کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ سب افراد ذمہ دار ہیں نہ کہ حاکم ۔
میں نے تو سنا ھے وہ از خود نوٹس لے لیتے ھیں کہیں کچھ بھی ہو مگر اس یقین کے ساتھ کہ ان کی واہ واہ ہو بس
میرا خیال ایسا کہنا درست تو نہ ہوگا ۔ کیونکہ ظاہری طور پر اب تک ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جس کی بنا پر ان کی نیت پر شک کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے لگتا ہے ذکریا کہ انٹرویو کی طرح یہ تعارف بھی کئی سال چلے گا۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
کتنا تفصیلی جناب میرا تعارف تو شاید ہوا ہی نہیں تھا آپ نے کیسے جان لیا وہ بھی تفصیلا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو آپ کی فٹنگ ہی غلط لگ رہی ہے۔

خوشی آپا پیراسٹامول سے ان کا کچھ ہونے والا نہیں۔
 
Top