ان میں صبر ہوتا تو نام خود کلامی نہ رکھتے
تعارف بھی ہو جائے گا آخر جلدی کاہے کی ھے
you are most welcome.
ارے تو کیا خود کلام بے صبرے ہوتے ہیں ؟
جلدی تو کوئی نہیں بلکہ میں تو شمشاد بھائی سے درخواست کرنے لگا تھا کہ دھاگے کی بجائے ایک نیا زمرہ کھول لیا جائے۔ خوشی کا زمرہ۔ امید ہے کبھی نہ کبھی تعارف بھی حاصل ہوجائے گا
خوشی کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
ویسے ان کی پسند کی شاعری کا الگ سے ایک زمرہ ہے۔
میری اطلاع کے مطابق شاید ادی نے وہاں سارے شعر حذف کر دیئے تھے
اپنے شعڑ ہوں گے ناں اسی لئے۔
نہیں ان کے اپنے شعر نہیں تھے، وہ تو ان کی پسند کی شاعری کا زمرہ تھا۔
کن "دشمنوں" کی خواہش ہے کہ ہماری سویٹ سی اپیا کے تعارف کا قصہ تمام ہو؟
سمجھ گیا ۔ ہمممممممممممممممممم !
آپ کب آئے
ارے نہیں اب تو تعارف 100 صفحے پورے کرے گا انشاءاللہ