تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

اپیا زیادہ تر گھر ہی میں تو رہتے ہیں۔ اب کپڑے ڈرائر میں ڈال کر آئے ہیں تو انھیں لانے تو جانا پڑے گا ہی ناں۔
 

خوشی

محفلین
واہ مجھے تو خبر ہی نہ تھی کہ میرے آنے سے رونق آ جاتی ھے میں تو سمجھتی تھی کہ صرف اس وقت خوشی ہی آتی ھے
 

خوشی

محفلین
شکریہ اچھا یہ بتائیں آپ سب نے کم کیون کر دیا محفل میں آنا اور کچھ لوگ تو بالکل ہی نظر نہیں آتے
 
ہم تو محفل میں ہی ہوتے ہیں اپیا بس ان دنوں ذرا لکھنا کم کر دیا ہے کیوں کہ دوسری مصروفیات غالب آ گئی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
چلیں ٹھیک ھے اب مجھے بھی اپنا تعارف کرانے کا وقت مل جائے گا پہلے آپ لوگوں کی وجہ سے تعارف نہیں دے سکی
 

خوشی

محفلین
حد ہی ہو گئی تھی کہ جب بھی آئی آپ لوگوں نے گپ شپ میں لگا دیا تعارف کروانے کا موقع ہی نہیں دیا
 
اچھا تو پھر ابتدا کرتے ہیں:

خوشی اپیا اپنے بارے میں محفلین کو کچھ بتائیں اپنی دلچسپیاں پسند نا پسند وغیرہ۔ :)
 
Top