بھئی یہ تعارف کا زمرہ ہے یا تعریف کا؟
جی اپیا دوسرا سوال یہ ہے کہ پہلے سوال کا جواب کب تک متوقع ہے؟
دشمن ؟ کون دشمن ۔اپنے ہوتے تو کبھی حذف نہیں کرتی کیونکہ یہ سزا کافی تھی دشمنوں کے لیے
چلیں شکر ھے اسی بہانے آپ بھی سمجھنے لگے
اب آپ ان خود کلامی جی کا بھی مسلہ حل کر دیں ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی شای داسی لیے خود کلامی کی عادت ہو گئی ھے انھیں
اچھا یعنی کہ کبھی بھول بھٹک کے ہمیں سعود بھیا کہہ دیا تو ہماری عزت کو بٹہ لگ جائے گا!
دشمن ؟ کون دشمن ۔
بتا دوں کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سوچنے کی بات ہے کہ کیا سمجھنے لگا ہوں
تلخ کلامی سے خودکلامی اچھی!