تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
یوں سمجھیں آسان الفاظ میں کہ سوالات جو مجھ سے کیے جائیں وہ ناپسند ھیں،
ویسے ایک بات جو مجھے سب سے زیادہ برہ لگتی ھے وہ ھے سچ کا ساتھ نہ دینا
 

خوشی

محفلین
بہت دکھ ہوتا ھے ایسے موقعوں پہ، جب سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے لوگ خاموش تماشائی بنے ظلم اور زیادتی ہوتے دیکھتے رہتے ھین
 

شمشاد

لائبریرین
کل ٹی وی پر ایک خبر سُنی تھی کہ راول ڈیم یا اسلام آباد کے متاثرین میں سے ایک شخص کا 47 سال کے بعد اس کے حق میں فیصلہ ہوا ہے، وہ بھی چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن پر۔ یہ بندہ، جو کہ اس وقت 27 سال کا تھا اور اب 74 سال کا ہے، 47 سال اپنا حق لینے کے لیے دھکے کھاتا رہا ہے، اس لیے کہ اس کے پاس رشوت دینے کے لیے پیسے نہ تھے۔ لعنت ہے ہمارے ملک کی عدالتوں پر اور ایسے نظام پر۔
 
Top