سید عمران
محفلین
اس گرمی میں گرم پانی کی بھاپ لینے سے بہتر ہے کہ ''آپ کے'' علمی خیالات کی بھاپ لے لی جائے!!!واہ بھیا آپ ہمیشہ ہمارے علمی خیالات کو بھاپ لیتے ہیں ۔
اس گرمی میں گرم پانی کی بھاپ لینے سے بہتر ہے کہ ''آپ کے'' علمی خیالات کی بھاپ لے لی جائے!!!واہ بھیا آپ ہمیشہ ہمارے علمی خیالات کو بھاپ لیتے ہیں ۔
واہ بھیا آپ ہمیشہ ہمارے علمی خیالات کو بھاپ لیتے ہیں ۔
"بھاپ رے بھاپ" ایسا کیا پوسٹ کر دیا تھا بھیا!اس بھاپ کے بعد جو مراسلے تھے وہ کہاں گئے؟ لگتا ہے مدیر انکل میرے ارادے بھاپ گئے تھے
بھاپ یا بھانپ؟واہ بھیا آپ ہمیشہ ہمارے علمی خیالات کو بھاپ لیتے ہیں ۔
بھاپ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا"بھاپ رے بھاپ" ایسا کیا پوسٹ کر دیا تھا بھیا!
عدنان بھائی بھی سوچتے ہوں گے کہرشتے میں تو ہم تمہارے بھاپ لگتے ہیں۔۔۔ وغیرہ
پوری رات کہانی سنائی۔۔۔ وغیرہبھاپ یا بھانپ؟
"بھاپ" چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے!عدنان بھائی بھی سوچتے ہوں گے کہ
بھاپ کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفِل کبھی ایسی تو نہ تھی
بھاپ یا بھانپ؟
ہر ایک "بھاپ" پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے"بھاپ" چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے!
بھاپ تو سچ ہے مگر بھاپ ہے رسوائی کیلاتوں کے بھوت بھاپوں سے نہیں مانتے۔
یعنی مدیر صاحبان کی "بھاپ" بھی سننی چاہیئے!محفلین! اب موضوع کی طرف پلٹ آئیے۔