تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

سید عمران

محفلین

Bhaap.jpg

اس کی کمی رہ گئی تھی۔۔۔
سو وہ ہم نے پوری کردی!!!
 

فرقان احمد

محفلین
محفلین! اب موضوع کی طرف پلٹ آئیے۔ :)

یعنی مدیر صاحبان کی "بھاپ" بھی سننی چاہیئے! :)

آپ نے ہماری بھاپ کو بیچ میں ہی ٹوک دیا بھائی۔

فرقان بھائی دیکھ رہے تھے ناں کہ ساری خوش خطی بھاپ بن کر اڑ رہی ہے!!!

فقیرانہ آئے، صدا کر چلے! وغیرہ وغیرہ o_O
 

م حمزہ

محفلین
اصل لفظ بھاپ ہی تھا لیکن پہلی بار ادائیگی کرنے والا شخص شدید نزلے کا شکار تھا۔ :)
عدنان بھائی سے پوچھتے وقت میں نے باقی مراسلے نہیں دیکھے تھے۔ جب میں نے دیکھا ، تیر کمان سے نکل چکا تھا۔ پھر میں نے سوچا چل ہٹاو یار جو ہوگا دیکھا جائے گا۔
 
Top