خیر نال آ، تے خیر نال جا

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے کسی گاڑی کے پیچھے پڑھا تھا “ ہن ارام اے “۔

آپ سمجھے آپ کو کہہ رہے ہیں :?
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے کہ گاڑیوں کے پیچھے اب کچھ نہیں لکھا جارہا

لاس مہ راؤڑہ تخنیگمہ

ہاتھ نا لگا۔ گدگدی ہوتی ہے
 

ظفری

لائبریرین
اب میں یہاں کیا لکھوں ، یہاں امریکہ میں اس طرح کے مزےدارسائن ہوتے ہی نہیں ہیں ۔ :?
لگتا ہی خود ہی ایجاد کرنے پڑیں گے ۔ :wink:
 

F@rzana

محفلین
دیکھ مگر پیار سے​

خاص باجو کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سہیلی اب جلدی سے کوئی اچھا سا لکھا ہوا یاد کیجئے اور یہاں لکھ ڈالیئے :wink:
 

تیشہ

محفلین
:D میں اپنی پنجابی میں نور جہاں کا گانا ہی لکھ سکتی ہوں سہیلی ، :lol: مجھے بس کے رکشے کے لکھے کچھ یاد نہیں رہے ۔


سہیلی کے نام ، :D


تیرے نال ملائیاں آنکھیاں ۔ ۔۔۔
وے :D توُ فیر وی دوریاں رکھیاں ۔ ۔۔ ۔
توُ جیت گئو ۔ ۔۔بے دردی ۔۔ میں تکڑی ہار گئی

تیری بے پروائیاں ۔ ۔۔ سجناں مینوں مار گئی ۔ ۔ ۔۔۔ ۔
:lol:
 

F@rzana

محفلین
میری چیچی دا چھلا ماہی لا لیا
گھر جاکے شکیت لاواں گی(باجو دی) :lol:

پنجابی پر لگا لیا ہے، دھاگہ دیکھیں کون سا موضوع ہے؟
 
Top