خیر نال آ، تے خیر نال جا

F@rzana

محفلین
تھاڈا تے لونگ گواچا۔ ۔ ۔ پر۔ ۔۔
جے میں ہوندی ڈھولنا او ڈھولنا سونے دی تعویتڑی۔ ۔ ۔
فیر ویکھڑاں سی۔ ۔ باجو جی :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
دوست نے کہا:
F@rzana نے کہا:
اگرچہ باجو اور باجو کی سہیلی میں‌ مقابلہ گانا جات ہورہا ہے تاہم مجھ سے رہا نہیں گیا اور ایک ریڑھی پر لکھا یاد آگیا۔
پسند سجناں دی تے خرچہ ساڈا

شاکر بھائی دھاگہ تو ہے بسوں، ٹرکوں، ویگنوں اور ٹیکسی رکشاؤں پر لکھے ہوئے اشعار اور فقروں کا لیکن ریڑھی والے بھی دل رکھتے ہیں۔ ان کی پسند کو بھی یہاں جگہ ملنی چاہیے۔ بہت خوب۔
 
F@rzana

محفلین
دھاگہ کھل چکا ہے، باجو جی ذرا یہ سب گیت ادہر پیسٹ کرد یں کہ اب میں چلی سونے۔ ۔ ۔ Good night
 
الف عین

لائبریرین
پرسوں کے اخبار میں ایک آٹو رکشا کی تصویر سے
تم بپشا باسو ہو تو کیا، ہمیں کچھ غم نہیں
ہم بھی جان ابراہم سے کچھ کم نہیں
 
دوست

محفلین
نِیں اے تو او ہو ای اے (یہ تو وہی ہے نِیں خاتون کو بلانے کے لیے مستعمل ہے پنجابی میں)
 
عمر سیف

محفلین
ایک رکشا کے دروازہ پر لکھا تھا

دروازہ ہولی بند کریں پلیز

اردو، پنجابی اور انگلش کا اچھا مکسچر۔
 
ظفری

لائبریرین
ایک رکشہ والے کی صدا :

ظالم پلٹ کر دیکھ ، تمنا ہم بھی رکھتے ہیں
تم اگر کار رکھتی ہو تو رکشا ھم بھی رکھتے ہیں

:lol:
 
ظفری

لائبریرین
گاڑی کو آگے سے بچانا ،میرا کام ہے
کوئی گاڑی کو پیچھے سے مارے تو میں کیا کروں
ٓٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تپش سورج کی ہوتی ہے، جلنا پٹرول کو ہوتا ہے
قصور سواری کا ہوتا ہے، پٹنا ڈرائیور کو ہوتا ھے

:lol:
 
نوید ملک

محفلین
شہیدوں کو سلام
ایک ٹرک کے پیچھے شہیدوں کو سلام لکھا دیکھ کر ایک آرمی آفیسر بہت خوش ہوا ، اس نے ٹرک کو روکا ڈرائیور کو بہت شاباش دی اور کہا کہ تم وطن کے بہادر جوانوں کو جنہوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا ، کو بڑا اچھا خراجِ تحسین پیش کر رہے ہو ۔ کیا تم جانتے ہو میجر عزیز بھٹی کون تھا ۔ ٹرک ڈرائیور نے حیرت دے کہا ، “ او کونڑ اے “ آرمی آفیسر نے غصے سے کہا تم نے لکھا ہوا ہے شہیدوں کو سلام اور اتنا نہیں جانتے میجر عزیز بھٹی کون تھا ۔ ٹرک ڈرائیور نے معصومیت سے کہا “ اے تے اُنہاں کانڑ لکھیا اے جیڑے میرے ٹرک تلے آ کہ پُھڑک گئے “
 
عمر سیف

محفلین
نوید ملک نے کہا:

:D :D
 
Top