جویریہ مسعود نے کہا:ہاہاہا۔۔۔محب کو نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:محب بھائی یہ کدھر کی کدھر لگا دی، ادھر سے آپ کا پیغام شعیب کو ہو سکتا ہے نہ ملے۔
قیصرانی نے کہا:پخیر راغلے(خوش آمدید)
اس سے لگتا ہے کہ مہمان کا استقبال سب سے پہلے بچے، کتے اور ٹرک کرتے ہیں۔
بے بی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:پخیر راغلے(خوش آمدید)
اس سے لگتا ہے کہ مہمان کا استقبال سب سے پہلے بچے، کتے اور ٹرک کرتے ہیں۔
بے بی ہاتھی
جہاںیہ تینوں نہیں ہوتے، وہاں مہمان کیسے آتے ہیں؟شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:پخیر راغلے(خوش آمدید)
اس سے لگتا ہے کہ مہمان کا استقبال سب سے پہلے بچے، کتے اور ٹرک کرتے ہیں۔
بے بی ہاتھی
اور جہاں یہ تینوں نہ ہوں وہاں کوں کرتا ہے ؟
اس کی کوئی مثال تو دیں ناں۔ دیکھیں تو سہی عربی کیسے احتجاج کرتے ہیں۔شمشاد نے کہا:یہاں سعودی عرب میں ڈنمارک سے قطع تعلق کے بڑے بڑے سٹیکر ابھی بھی کچھ گاڑیوں پر نظر آتے ہیں۔
ٹرکوں کے راز ٹرک یا پھر ٹرک والے جانیں۔ میںنے تو اپنا اندازہ بتایا تھا۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:پخیر راغلے(خوش آمدید)
اس سے لگتا ہے کہ مہمان کا استقبال سب سے پہلے بچے، کتے اور ٹرک کرتے ہیں۔
بے بی ہاتھی
بچے اور کتے تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ٹرک کیسے استقبال کرتے ہیں؟ یہ سمجھ نہیں آیا