جویریہ مسعود نے کہا:شمشاد بھائی کسٹم چور گاڑیاں اور ٹیکسیاں اس کے علاوہ ہیں۔ سوات کی سڑکوں پر 50000 ایسی گاڑیاں چل رہی ہیں جو کہ کابل سے سمگل ہوکر آتی ہیں۔۔۔
ویسے بھی آپ چیک کرسکتےہیں سوات ہی واحد ضلع ہے پاکستان کا، جہاں پر آبادی کے لحاظ سے ‘پر ہیڈ‘ گا ڑیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
ایک رکشے پر لکھا تھا۔۔۔۔
لیونئ بیا پہ سیل روانہ شوہ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی
پگلی پھر سیر کے لئے نکلی۔۔۔۔
(شاید میرے لئے لکھا تھا )