دیوانات کہ دیوانوں کی نقل؟رضوان نے کہا:بھانت بھانت کی عبارتیں اسی لیے تو جمع کر رہے ہیں کہ یار لوگ آئندہ سڑکوں پر ٹرکوں پر لکھے جملہ “دیوانات“ کی نقل کرتے نظر آئیں اور ٹرکوں رکشوں والے گزرتے ہوئے سلام کے ساتھ قائداعظم بھی پیش کریں۔ یہ سمجھ کر کہ اب منتھلی اسی بابو کو دینی ہے حوالدار صاحب کا آدمی ہے۔ (اور پھر اصلی پولیس کا چھاپہ پڑ جائے۔ جب پیسے نہیں پہنچیں گے تو وہ تو تلاش کرلیں گے نا کہ لیکج کہاں ہے پھر )
میں انتظار کرئیساںقیصرانی نے کہا:مونجھا نا تھی، میں ول آساں (اداس مت ہو، میں پھر آؤں گا۔)
بےبی ہاتھی
کوئی ککراں دی چھاں ماہیاسمیع نے کہا:کوئی وگدی نہر ہووے
بیٹھی دعا منگاں 1325 دی خیر ہووے
پڑھیں گڈیاں تو شعر ماہیافریب نے کہا:راجہ بھائی یہ خود سے بنا رہے ہیں یا حقیقت میں پڑھے ہیں گاڑوں کے پیچھے