میں نے ذاتی پیغام میں درخواست بھیج دی ہے
برادرم فاروقی سلام مسنون!
کم از کم فارم تو مکمل بھر دیتے۔
ابھی تک موصول ہوئی کہ نہیں.............؟.
برادرم سلام مسنون۔
جی موصول ہوئی تھی پر دوبارہ بھی غیر مکمل اور فارمیٹ سے خارج تھی۔ مجھے یہ کہتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے کہ اس قدر غیر ذمہ دارانہ سلوک کی پذیرائی سے قاصر ہوں۔
اگر واقعی خواہشمند ہیں تو فارم کی مکمل خانہ پری کر کے ارسال کر دیں۔
والسلام۔
بھائی میں نے تو تقریبا فارم مکمل بھر کے بھیجا تھا...........ویسے اور کیا کیا بتانا رہ گیا ...........؟
میں نے بھی درخواست تو بھیج دی ہے لیکن میںکلاس میں سب سے پیچھے والی کرسی پر چھپ کر بیٹھوں گا