اسے دیکھتے ہی پہلے میری شکل ایسی ہو گئی
لیکن اب ایسا لگ رہا ہے (یہان صرف مردوں کی درخواستیں دیکھ کر) جیسے روبی کوئی ضرورت رشتہ کا اشتہار ہے
میں بھی اردو کورس کو جوائن کرنا چاہتا ہوں میرا نام بھی شامل کر لیں- شکریہ
ہا ہا ہا ہا ہا
اپیا خوب تجزیہ کیا آپ نے۔
در اصل اس سے ایک بات اور سمجھ میں آتی ہے کہ مسلم خواتین میں آئی ٹی اویرنیس ہوتے ہوئے بھی ڈیویلپمینٹ کو لے کر خاصی دوری ہے۔ اسی لئے محفل میں اتنی بچیوں کے ہوتے ہوئے بھی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ ویسے یہ امر متعجب بھی ہے، کیوں کہ ایک آدھ کو تو حوصلہ ہونا ہی چاہئے تھا۔ خیر نہ سہی، گھر کے کام تو کرتی ہی ہیں۔
اسے دیکھتے ہی پہلے میری شکل ایسی ہو گئی
لیکن اب ایسا لگ رہا ہے (یہان صرف مردوں کی درخواستیں دیکھ کر) جیسے روبی کوئی ضرورت رشتہ کا اشتہار ہے
سعود بھائی ، پہلے آپ نے کہا کہ پڑھے لکھے افراد اس کورس میں شامل ہونے کی جرات کریں بس ۔ ۔ ۔ میرا تو رستہ ہی روک دیا ۔ ۔ ۔