عربی زبان دوسری زبانوں سے مختلف ہے اس لئے اس میں خوبیاں بھی بہت زیادہ ہے
حلیم کہہ دینے سے صفت کامل نہیں ہوگا، بلکہ "الحلیم" اللہ کے 99 صفات میں سے ایک صفت ہے
اس بارہ میں میں نے ایک اسکالر سے دریافت کیا تھا انہوں یہی کہا حلیم سے صفت کامل نہیں
بلکہ "الحلیم" کامل صفت ہے چنانچہ نیت کھانے کی ہے اور نام کامل نہیں تو کھانے کا نام حلیم کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کراچی میں کافی عرصے سے ایک گنگوار لیاری لیڈر رحمن ڈکیٹ کے نام سے مشہور تھا
مجھے یہ نام بہت عجیب لگتا تھا اب وہ تو دنیا میں نہیں لیکن اسکے چیلے ہیں
اس نام میں بھی وہی کہانی ہے ۔ " الرحمن" اللہ کی صفت ہے لیکن اس کو رحمن ڈکیت سے پکارا یا بلایا جاتا تھا
اسی طرح قادر اور " القادر" رزاق اور " الرزاق"
یہ " ال" لگانے سے وہ صفت خاص ہوجاتی ہے
واللہ اعلم
شکریہ