فہیم
لائبریرین
بلا شبہ بہت محنت کی تھی۔السلام علیکم
محفل اوپن کرنے پر یہاں کا ٹیگ ملا تو سوچا کہ میں بھی ایک عدد سوال کر لوں سعود بھیا اور نبیل بھیا سے۔۔۔
لائبریری کا کام کیوں بند ہے ابھی تک جب کہ اب محفل میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اس پر کام کرنا چاہیں گے۔۔۔ محفل میں ایسی ڈھیر ساری کتابیں ہیں جن پر ہم سب نے بہت محنت کی تھی وہ ابھی تک لائبریری پر پبلش نہیں ہوئی ہیں۔۔ پلیز اس پر توجہ دی جائے۔۔۔۔۔
اور ان کا پھر کچھ پتہ نہ رہا۔
ایک مثال
توزک اردو نامی کتاب
جو سینکڑوں صفحات پر مشتمل تھی اور صرف کچھ دنوں میں ہی پوری ٹائپ ہوگئی تھی۔ وہ بھی صرف 2 لوگوں کے ہاتھوں بلکہ انگلیوں