arifkarim
معطل
زیادہ گرمی ہونا تو اچھی بات ہے۔ پاکستان کی یاد آگئی ہے۔ لیکن شاید آپ سرمائی انسان ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں۔ہمارے ہاں بھی کوئی خاص اچھا نہیں
زیادہ گرمی ہونا تو اچھی بات ہے۔ پاکستان کی یاد آگئی ہے۔ لیکن شاید آپ سرمائی انسان ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں۔ہمارے ہاں بھی کوئی خاص اچھا نہیں
مجھے گرمی نہیں پسند نازیادہ گرمی ہونا تو اچھی بات ہے۔ پاکستان کی یاد آگئی ہے۔ لیکن شاید آپ سرمائی انسان ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں۔
اوہو۔ پھر تو دوزخ کی تپش سے بچاؤ کیلئے خاص سفارش کروانی پڑے گیمجھے گرمی نہیں پسند نا
کیا پتہ وہ ٹھنڈا جہنم ہو جہاں لوگ اپنے اپنے اعمال کی گرمی ساتھ لے کر آتے ہوں؟اوہو۔ پھر تو دوزخ کی تپش سے بچاؤ کیلئے خاص سفارش کروانی پڑے گی
ہو سکتا ہے۔ میرا ابھی تک وہاں سے گزر نہیں ہوا۔ اور نہ ہی میرا کوئی جاننے والا وہاں سے ہوکر زندہ واپس آیا ہےکیا پتہ وہ ٹھنڈا جہنم ہو جہاں لوگ اپنے اپنے اعمال کی گرمی ساتھ لے کر آتے ہوں؟
چلئے پھر آپ ہی کمر باندھ لیجئےہو سکتا ہے۔ میرا ابھی تک وہاں سے گزر نہیں ہوا۔ اور نہ ہی میرا کوئی جاننے والا وہاں سے ہوکر زندہ واپس آیا ہے
میں تیار ہوں اگر واپسی کا ٹکٹ آپ خرید کر دے دیںچلئے پھر آپ ہی کمر باندھ لیجئے
آپ ون وے بک کرا لیں۔ واپسی کی تاریخ بتا دیجئے گا، ٹکٹ بھجوا دوں گامیں تیار ہوں اگر واپسی کا ٹکٹ آپ خرید کر دے دیں
یہاں بھی دو بجے 22 ڈگری ہی ہے۔صبح 8 بجے 22 ڈگری اور شدید ہیومڈٹی