نیرنگ خیال
لائبریرین
اسلام آباد
شام پانچ بجکر پچاس منٹ پر۔۔۔ 20ڈگری
شام پانچ بجکر پچاس منٹ پر۔۔۔ 20ڈگری
ابھی تک کینیڈا کی سردیاں انجائے کر رہے ہیں؟منفی 11 صبح 7 بجے
دوپہر ایک بجے 8 ڈگری
رات گیارہ بجے 18 ڈگری
گرمی میں امیر ہے نہ ۔۔۔کراچی غریب
ہاہاہاہاگرمی میں امیر ہے نہ ۔۔۔
ہاہاہاہا کویت سے زیادہ تو نہیں ہوتی گرمیہاہاہاہا
واقعی گرمی میں تو اتنی برکت ہے کہ امریکہ اور کینیڈا کو بورے بھر بھر کے بھی دی جائے تو کمی نہ آئے
وہاں لوڈشیڈنگ بی بی بھی تو نہیں ہوتیہاہاہاہا کویت سے زیادہ تو نہیں ہوتی گرمی
ابھی تک کینیڈا کی سردیاں انجائے کر رہے ہیں؟
ہاں اس بات کی سہولت نہ ہو تو کوئی کویت میں روک ہی نہ پائےوہاں لوڈشیڈنگ بی بی بھی تو نہیں ہوتی
ویسے کراچی میں گرمی پاکستان کے کئی علاقوں کے مقابلے کافی کم پڑتی ہے۔ہاں اس بات کی سہولت نہ ہو تو کوئی کویت میں روک ہی نہ پائے
معاف کرنا بھی بھائی غمناک کی ریٹنگ بنتی تھی غلطی سے پر مزاخ سلیکٹ ہو گئیویسے کراچی میں گرمی پاکستان کے کئی علاقوں کے مقابلے کافی کم پڑتی ہے۔
بس اس بار جو پڑیں وہ واقعی شدید تھیں اور دوسرا یہ کہ رمضان تھے تو زیادہ احساس ہوا
اور تیسرا کراچی الیکڑک سپلائی کمپنی نے ان گرمیوں کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا