سارہ خان
محفلین
پھر بھی یہاں والوں کو موقع ملے تو کویت بھاگ جائیں فوراً ۔۔ہاہاہاہا کویت سے زیادہ تو نہیں ہوتی گرمی
بجلی کی بے وفائیاں یہاں کی گرمی کو مہا گرمی بنا دیتی ہیں ۔۔
پھر بھی یہاں والوں کو موقع ملے تو کویت بھاگ جائیں فوراً ۔۔ہاہاہاہا کویت سے زیادہ تو نہیں ہوتی گرمی
میرے جو دوست رشتہ دار کویت ہوتے تھے ان سب نے کویت گرمی نہیں بلکہ صدام کی وجہ سے چھوڑاہاں اس بات کی سہولت نہ ہو تو کوئی کویت میں روک ہی نہ پائے
کراچی میں سردی نہیں ہوتی مگر گرمی بھی تو بہت زیادہ نہیں ہوتیکراچی غریب
سنا ہے صدام کی وجہ سے بہت سے لوگ کویت چھوڑ کر چلی گئے تھےمیرے جو دوست رشتہ دار کویت ہوتے تھے ان سب نے کویت گرمی نہیں بلکہ صدام کی وجہ سے چھوڑا
سہولیات میسر نہ ہوں تو تھوڑی بھی بہت معلوم ہوتی ہے، گرمی۔کراچی میں سردی نہیں ہوتی مگر گرمی بھی تو بہت زیادہ نہیں ہوتی
باقی پاکستان سے مقابلہ کریں اور دنیا کو بھول جائیںسہولیات میسر نہ ہوں تو تھوڑی بھی بہت معلوم ہوتی ہے، گرمی۔