چلیں ائس ہاکی کھیلتے ہیںمنفی دو
وہ تو کینیڈا والے کھیلتے ہیںچلیں ائس ہاکی کھیلتے ہیں
ادھر تو لوگ منفی 17 ونڈچل میں بھی رننگ کررہے ہیںدوپہر ایک بجے صفر ڈگری مگر تیز ہوا چل رہی ہے اور ونڈ چل منفی چھ ڈگری ہے۔ ارادہ تھا کہ رننگ کرنے باہر جاؤں مگر سوچ رہا ہوں کہ کل پر ملتوی کر دوں۔
20 ڈگری کو گرمی کہہ رہی ہیں تو 50 کو کیا کہیں گیکویت میں بھی گرمی واپس آ گئی ہے
شام پانچ بجے کے تیس منٹ پر 20 ڈگری
چھا گئے تسی۔ یہاں منفی 15 ہے۔رات کے بارہ بجنے والے ہیں، ابھی گھر پہنچا، منفی 25 ہے
منفی 1چھا گئے تسی۔ یہاں منفی 15 ہے۔
فارن ہائیٹ یا سیلسیس ؟
سیلسیسفارن ہائیٹ یا سیلسیس ؟