عباس اعوان
محفلین
امریکی تو فارن ہائیٹ استعمال کرتے ہیں۔
امریکی تو فارن ہائیٹ استعمال کرتے ہیں۔
جی پر زیک ہماری آسانی کیلئے سیلسیس میں ہی بتاتے ہیں۔امریکی تو فارن ہائیٹ استعمال کرتے ہیں۔
خوش قسمت ہیں آپ۔۔۔دوپہر بارہ بجے 2 ڈگری اور بارش۔ انتہائی dreary weather۔ اس کا مطلب مسحورکن ہی ہوتا ہے نا؟
جمعہ کی نماز کے وقت اور اس سے چند گھنٹے پہلے یہاں برفباری ہوئی ہے اور تھوڑی سی بارش بھی۔ اس وقت تو خیر بارش اور برفباری کچھ بھی نہیں ہو رہی، البتہ سردی کافی ہے۔ درجہ حرارت صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے اور رات میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔
خلائی مخلوقیہاں "مارس "میں 8 ڈگری ، 8 بجے۔
اتنا "کچھ" تو ہو رہا، خلائی مخلوق ہونا کیا مشکل !خلائی مخلوق
سنا ہے وہاں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ؟ آپ کی طرف خیریت ہے ؟جمعہ کی نماز کے وقت اور اس سے چند گھنٹے پہلے یہاں برفباری ہوئی ہے اور تھوڑی سی بارش بھی۔ اس وقت تو خیر بارش اور برفباری کچھ بھی نہیں ہو رہی، البتہ سردی کافی ہے۔ درجہ حرارت صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے اور رات میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔