کامران عاشر
محفلین
بارش...
یہ تو گرمیوں کا موسم ہےدوپہر 2 بج کر 49 منٹ
36 ڈگری
یہ تو گرمیوں کا موسم ہے
یہ تو گرمیوں کا موسم ہے
۲۵ ڈگری تو ٹی شرٹ والا موسم ہےشام 7 بجے 25 ڈگری.
آج کل اسلام آباد کا موسم: سویٹر پہنوں یا نہیں.
بالکل اور کم سے کم 13،14 تک جاتا ہے۔۲۵ ڈگری تو ٹی شرٹ والا موسم ہے
اس قوم کو کھانا ٹھونسنے اور بچے بنانے کے علاوہ اور کوئی کام ہے؟42ڈگری تندور کے پاس کھڑا ہوں روٹیاں لینے![]()
تم بھی اس قوم کے ایک فرد کے طفیل ہوجس نے یہیں کا کھانا ٹھونسا ہوگااس قوم کو کھانا ٹھونسنے اور بچے بنانے کے علاوہ اور کوئی کام ہے؟
لگتا ہے گرمی سے زیادہ سر پر بھوک سوار ہےتم بھی اس قوم کے ایک فرد کے طفیل ہوجس نے یہیں کا کھانا ٹھونسا ہوگا![]()