محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ کی طرف یہ دونوں کام نہیں ہوتے؟اس قوم کو کھانا ٹھونسنے اور بچے بنانے کے علاوہ اور کوئی کام ہے؟
آپ کی طرف یہ دونوں کام نہیں ہوتے؟اس قوم کو کھانا ٹھونسنے اور بچے بنانے کے علاوہ اور کوئی کام ہے؟
یہاں اور بھی غم ہیں، خوراک اور نونہال کے سوا۔آپ کی طرف یہ دونوں کام نہیں ہوتے؟
شکر کرو بھوک سوار ہے ورنہ تمہاری بات سے بھوت بھی سوار ہوسکتا ہے ...لگتا ہے گرمی سے زیادہ سر پر بھوک سوار ہے
وہاں کے غم ...لگے دم تو مٹے غمیہاں اور بھی غم ہیں، خوراک اور نونہال کے سوا۔
شیر کا پیٹ بھرا ہو اور اسکے سامنے انواع اقسام کے جانور لائے جائیں تو یہ انہیں ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔ یہی حال یہاں کے لوگوں کا بھی ہے جنکے پیٹ اور بینک دونوں بھرے ہیں۔ اسلئے انہیں نہ تو خوراک کی حاجت ہے نہ اولاد کی۔وہاں کے غم ...لگے دم تو مٹے غم
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی یہاں شیر سے کیا مراد ہے ..اور شیر کے تو پنجے ہوتے ہیں ...وہ ہاتھ کیسے لگائے گا ...........شیر کا پیٹ بھرا ہو اور اسکے سامنے انواع اقسام کے جانور لائے جائیں تو یہ انہیں ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔ یہی حال یہاں کے لوگوں کا بھی ہے جنکے پیٹ اور بینک دونوں بھرے ہیں۔ اسلئے انہیں نہ تو خوراک کی حاجت ہے نہ اولاد کی۔
شام چھ بجے 36 ڈگری
رات میں 2 کو تو کچھ ماہ گزر گئے۔ آجکل رات کو 20 چل رہا ہے۔کس شہر میں؟ رات میں 2 اور دن میں 36؟؟؟؟؟؟ :O
رات میں 2 کو تو کچھ ماہ گزر گئے۔ آجکل رات کو 20 چل رہا ہے۔
اٹلانٹا کا ذکر ہے
نہیں۔ جنوری میں اوسط ہائی 10 ڈگری اور لو منفی 1 ڈگری ہوتا ہے اور جولائی میں اوسط ہائی 31 ڈگری اور لو 19 ڈگری۔ سال میں ایک انچ برف پڑتی ہے۔شدید موسم والا شہر ہے؟
نہیں۔ جنوری میں اوسط ہائی 10 ڈگری اور لو منفی 1 ڈگری ہوتا ہے اور جولائی میں اوسط ہائی 31 ڈگری اور لو 19 ڈگری۔ سال میں ایک انچ برف پڑتی ہے۔