33 سے 22؟22 ڈگری
صبح آٹھ بجے اچھا موسم تھا33 سے 22؟
شاید بادل اور بارش ہوگی، تبھی اتنا فرق پڑا؟صبح آٹھ بجے اچھا موسم تھا
روزانہ صبح کوئی 20، 21 ڈگری ہوتا ہے اور سہ پہر تک 30، 32 تک پہنچ جاتا ہےشاید بادل اور بارش ہوگی، تبھی اتنا فرق پڑا؟
مزے کا موسم ہے، گرمی لگتا ہے کہ اب کم ہو جائے گی بارش کے بعد
حبس سا ہے یہ بادل برسنے والے نہیں ہیں یونہی اٹکھیلیاں کر رہے ہیںمزے کا موسم ہے، گرمی لگتا ہے کہ اب کم ہو جائے گی بارش کے بعد
محترم بہنا ابھی تو 45 سے 47 تک جائے گا ۔ 43 تک تو نارمل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر تو ہمدردی کے دو بول آپ کی نظرحبس سا ہے یہ بادل برسنے والے نہیں ہیں یونہی اٹکھیلیاں کر رہے ہیں
ویسے آئی فون والوں کی بھی سمجھ نہیں آتی، موسم میں لکھا ہے موسٹلی سنی، جبکہ تصویر میں کچھ اور دکھائی دے رہا ہے۔ کیا یہ آئی میپس کی طرح کا کوئی گیجٹ ہے؟