درجہ حرارت
زیک مسافر جون 28، 2014 #83 آج شام 31 ڈگری سینٹیگریڈ میں ٹینس میچ کھیلا اور صرف میچ کے دوران 3 لیٹر پانی پیا
نایاب لائبریرین جون 28، 2014 #87 عزیزامین نے کہا: مبارک ہو نایاب جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک محترم بھائی اللہ ہم سب کو جہنم کی تپش سے محفوظ رکھے آمین
عزیزامین نے کہا: مبارک ہو نایاب جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک محترم بھائی اللہ ہم سب کو جہنم کی تپش سے محفوظ رکھے آمین
زیک مسافر جون 29، 2014 #91 آج کافی گرمی ہے۔ صبح صبح 22 ڈگری تھا جب رائڈ پر کرنے نکلا۔ جتنی دیر میں 27 میل (43 کلومیٹر) سائکلنگ کرنے میں کوئی 28، 29 ڈگری تک پہنچ چکا تھا۔
آج کافی گرمی ہے۔ صبح صبح 22 ڈگری تھا جب رائڈ پر کرنے نکلا۔ جتنی دیر میں 27 میل (43 کلومیٹر) سائکلنگ کرنے میں کوئی 28، 29 ڈگری تک پہنچ چکا تھا۔
قیصرانی لائبریرین جون 30، 2014 #96 عبدالحسیب نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ونڈوز ٹیبلٹ؟ اور شارٹ کٹ میں نصف سے زیادہ غیر مائیکرو سافٹ؟
عبدالحسیب نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ونڈوز ٹیبلٹ؟ اور شارٹ کٹ میں نصف سے زیادہ غیر مائیکرو سافٹ؟
عبدالحسیب محفلین جولائی 5، 2014 #99 قیصرانی نے کہا: ونڈوز ٹیبلٹ؟ اور شارٹ کٹ میں نصف سے زیادہ غیر مائیکرو سافٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ۔ ڈیل نوٹ بُک۔ مکمل مائیکروسافٹ جیب پر بہت گراں گزرتا ہے
قیصرانی نے کہا: ونڈوز ٹیبلٹ؟ اور شارٹ کٹ میں نصف سے زیادہ غیر مائیکرو سافٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ۔ ڈیل نوٹ بُک۔ مکمل مائیکروسافٹ جیب پر بہت گراں گزرتا ہے
عمر سیف محفلین جولائی 5، 2014 #100 زنج منامہ بحرین کا درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد 14 ک م کی ہوا چل رہی ہے ۔۔