عبدالقدیر 786
محفلین
جو لوگ باہر مزدوری کرتے ہیں وہ کِس طرح ایڈجسٹ کرتے ہونگے ؟جی کچھ ایسی ہی بات ہے ۔
جو لوگ باہر مزدوری کرتے ہیں وہ کِس طرح ایڈجسٹ کرتے ہونگے ؟جی کچھ ایسی ہی بات ہے ۔
عموما ایسے موسم میں ان کا کام دوپہر بارہ سے چار بجے تک روک دیا جاتا ہے ۔جو لوگ باہر مزدوری کرتے ہیں وہ کِس طرح ایڈجسٹ کرتے ہونگے ؟
بھیا سب سے زیادہ تو ہمیں جو وہاں اچھا لگتا ہے کہ مزدوروں کا کام صبح چار بجے اندھیرے سے کام شروع ہوجاتا ہے اور حرم شریف کے باہر تو فجر کے وقت دکانیں کھلنا شروع ہوجاتی ہیں اتنی خوشی ہوتی تھی ہمیں !!!عموما ایسے موسم میں ان کا کام دوپہر بارہ سے چار بجے تک روک دیا جاتا ہے ۔
یہ بھی اچھی بات ہے کہ اپنی عوام کا احساس کرتے ہیںعموما ایسے موسم میں ان کا کام دوپہر بارہ سے چار بجے تک روک دیا جاتا ہے ۔
اب نیرہ نور کی یاد تو مت دلاؤمحکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 13 ڈگری رہے گا۔ وقفے وقفے سے بادل بھی دکھائی دیں گے۔
تو آپ مکیش چچا کے کہے پہ عمل کر لیجئیے نااب نیرہ نور کی یاد تو مت دلاؤ
جلے تو جلاؤ گوری پیت کا الاؤ گوری۔۔۔
جی بلکل موسم خوشگوار کہا جاتا ہے اگر ہوا چل رہی ہوہمارے پاکستان کراچی میں اکتیس ڈگری ہے پر موسم خوشگوار ہے
پہلے اتنا زیادہ درجہ حرارت نہیں ہوتا تھا کراچی میں لگتا ہے گاڑیوں کے فضلے کی وجہ سے درجہ حرارت پر فرق پڑا ہےجی بلکل موسم خوشگوار کہا جاتا ہے اگر ہوا چل رہی ہو
جو کراچی کے لیئے مشہور ہے۔
اور عمارتیں بھی تو بلندی کی طرف جارہیں ہیں اور ہوا کا خیال رکھے بغیر بن رہیں ہیں۔پہلے اتنا زیادہ درجہ حرارت نہیں ہوتا تھا کراچی میں لگتا ہے گاڑیوں کے فضلے کی وجہ سے درجہ حرارت پر فرق پڑا ہے
کافی مسئلے ہیں کراچی میں اگر عمارتیں بلند نہیں ہونگی تو اتنی آبادی کو کہاں کھپائیں گے!!اور عمارتیں بھی تو بلندی کی طرف جارہیں ہیں اور ہوا کا خیال رکھے بغیر بن رہیں ہیں۔
کیا ہی خوب موسم ہے14 ڈگری۔۔۔
مزے کی تیز دھوپ کے ساتھ۔ الحمد للہ
سارا دن دھوپ رہے گی۔ موجاں ہی موجاں۔ رج رج کے ڈی وٹامن حاصل کئے جا سکتے ہیں-
36 ڈگری کیسا رہے گا؟؟؟ 😜14 ڈگری۔۔۔
مزے کی تیز دھوپ کے ساتھ۔ الحمد للہ
سارا دن دھوپ رہے گی۔ موجاں ہی موجاں۔ رج رج کے ڈی وٹامن حاصل کئے جا سکتے ہیں-
بادل بھی تو ہیں نا!!
وٹامن ڈی کی بھرمار ہوجائےگی36 ڈگری کیسا رہے گا؟؟؟ 😜
پاپ کارن بنانے کے لئے سازگار رہے گا روؤف بھائی36 ڈگری کیسا رہے گا؟؟؟ 😜
گرجنے والے یا برسنے والے؟بادل بھی تو ہیں نا!!
انڈا بھی فرائی ہوسکتا ہے بِنا آگ کےپاپ کارن بنانے کے لئے سازگار رہے گا روؤف بھائی