محترم بہنا یہ سکرین کیسے شیئر کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
نایاب بھائی سکرین شاٹ لے کر پکچر اپ لوڈ کر لیںمحترم بہنا یہ سکرین کیسے شیئر کی جاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
بہت دعائیں
نایاب بھائی عموماً سمارٹ فونز میں سکرین شاٹ لینے کے لیے پاور اور والیم ڈاؤن بٹن کو اکٹھا دبائے جاتے ہیں۔ یا پھر ہوم اور پاور کے بٹن ایک ساتھ دبائے جاتے ہیں۔محترم بہنا یہ سکرین کیسے شیئر کی جاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
بہت دعائیں