قرۃالعین اعوان
لائبریرین
تو چھوٹیوں سے کون کہتا ہے کہ اوپر والی منزل کرائے پر دے دیا کریںتو انھیں کون کہتا ہے کہ وہ ہمارے لیے وقت نا نکالا کریں
تو چھوٹیوں سے کون کہتا ہے کہ اوپر والی منزل کرائے پر دے دیا کریںتو انھیں کون کہتا ہے کہ وہ ہمارے لیے وقت نا نکالا کریں
اتے فالتو نہیں ہیں چھوٹے اچھا اااااااااااااااااااااااااااا کوئی کرائے پر نہیں دیتے ہمتو چھوٹیوں سے کون کہتا ہے کہ اوپر والی منزل کرائے پر دے دیا کریں
اچھا چلیں بارہ دری میں آئیں باقی باتیں کرتے ہیںاتے فالتو نہیں ہیں چھوٹے اچھا اااااااااااااااااااااااااااا کوئی کرائے پر نہیں دیتے ہم
ملکِ عدم سدھارنے کی اتنی بھی کیا جلدی بھئی؟لیکن ابھی تو دسمبر میری سُن کے جا رہا ہے
اور ٹھنڈے دھند میں لپٹے واکنگ ٹریک پہ واک کے دوران مونگ پھلی پھانکنا !ایسی ناقدری مت کرو دسمبر کی
یہ کاجو ،یہ پستے ،یہ دھند یہ اتنی سہانی صبحیں اور شامیں ۔۔اور کمبل میں چھپ کر کوئی کتاب پڑھنے کا لطف ۔۔چائے کوفی کی بہاریں ۔۔دسمبر کی اتنی سوغاتیں۔۔نہ کہو ایسے
بہت ناانصافی کر رہے شاعر حضرات دسمبر سےاور ٹھنڈے دھند میں لپٹے واکنگ ٹریک پہ واک کے دوران مونگ پھلی پھانکنا !
میں خود یہی سوچتی ہوں ۔۔۔ دسمبر تو اچھا ہوتا ہے ۔بہت ناانصافی کر رہے شاعر حضرات دسمبر سے
شعرا کی ٹھنڈی آہوں سے اللہ بچائے !بہت ناانصافی کر رہے شاعر حضرات دسمبر سے
یہ تو میری فیورٹ عادت ہےاور ٹھنڈے دھند میں لپٹے واکنگ ٹریک پہ واک کے دوران مونگ پھلی پھانکنا !
بالکل بجاشعرا کی ٹھنڈی آہوں سے اللہ بچائے !
محفل کے سنہرے اصول نمبر 7دوران گفتگو موضوع پر رہتے ہوئے رواداری، شائستگی، مروت اور حسب مراتب کا لحاظ کرنا ایک سلجھے ہوئے معاشرے کے افراد کی نمایاں خصوصیت ہے۔ وہیں ہر بات کو موضوع سے ہٹا کر غیر سنجیدہ رخ پر ڈال دینا اور باہمی استہزا کا بازار گرم کرنا ایک نا پسندیدہ فعل ہے جس میں اکثر محفلین دانستہ یا غیر دانستہ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بارہا تلخیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور موضوعات مستقبل کے لیے تقریباً بے مصرف ہو کر رہ جاتے ہیں کیونکہ بعد میں آنے والے اس دھاگے سے کوئی کام کی بات اخذ کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ توقع ہے کہ احباب نہ صرف موضوع بلکہ متعلقہ زمرے کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر کے محفل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گے۔ گپ شپ اور تفریحی گفتگو کے لیے متفرقات کا زمرہ اپنی تمام تر رعنائیوں سمیت ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ اپنی آرا سے نوازیں!
میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی آپیلیکن ایک مشکل ہے اگر دسمبر نہ آیا تو پھر سال ختم کیسے ہو گا اور نیا سال بھی شروع نہیں ہو سکے گا۔
شکریہ
کیونکہ آپ نے کہیں جانا ہےدسمبر تو آتا ہی رہے گا۔ پتہ نہیں ہم اس دسمبر میں ہونگے یا نہیں۔
اچھا انتخاب ہے۔
دسمبر نہ ہوا کوی مانگنے والا ہو گیا جاو با با معاف کرو اب نا آنا ہی ہی ہی ہی
مجھے تو بالکل پسند نہیں ،،،یہ بہن بھائیمجھے تو دسمبر اور جنوری سب سے زیادہ پسند ہیں۔۔
جو لطف ان کا ہے وہ اوروں کا کہاں؟
آپ کو مئی، جون بہن بھائی پسند ہوں گے پھر۔۔مجھے تو بالکل پسند نہیں ،،،یہ بہن بھائی
یہ اصول تو بالکل یاد ہے لیکن کیا یہاں ہم دسمبر کے بجائے جولائی کا ذکر کر رہے ہیں؟مجھے لگتا ہے کہ "اصول نمبر 7" شاید کوئی بھول گیا ہے