بہت خوب احوال لکھا ہے محمود تم نے اور تصاویر لگا اس ملاقات میں گویا تمام محفلین کو بھی شریک کیا ہے۔
وڈیو بھی خوب ہے،یہ سب پڑھ اور دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔
لیکن آئس کریم وہ بھی اکیلے اکیلے۔ ۔ ۔ ۔
ہم تھوڑی کھانے آجاتے،پوچھ ہی لیتا ہے بندہ کم از کم دور ہی دور سے
(لیکن تمھیں پتہ تھا کہ پوچھا تو تمھاری آسکریم تو گئی تھی ہاتھ سے ہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ناں؟)
بھئی میں جب تمھارا شکریہ قبول نہیں کرتا تو تمھاراشکریہ کیسے ادا کرسکتا ہوں۔۔ دعا ہی لبوں پر مچلتی ہے۔۔ بہت دعا بھیگتی پلکوں سے۔۔
(تصورکرو میں نے کالر کھڑے کر لیے ہیں ۔ ہاہہاہا) ہاں میری جتنی بھی دوست احباب سے ملاقاتیں رہی ہیں میں شاملِ محفل کرتا رہا ہوں۔۔۔
(اچھا تو لگے گا ناں آخر کو میں اچھا ہوں تو میری باتاں شاتاں بھی اچھی ہی ہون گی ۔۔ ہاہہااہہا )
لو بتا ؤ بھلا اگر تم نے نہیں کھائی آئسکریم تو کیا وہ میرا بھوت تھا جو آئسکریم کھا گیا ہاہہاہہاہا۔۔
ہاں یہ تو ہے تم سے آئسکریم کا پوچھا ہی نہیں چلو کوئی با ت نہیں اگلی بار میں ضرور پوچھوں گا کہ آئسکریم تو نہیں کھانی ناں ۔۔ ہاہہاہاہہ
نہیں بھئی اب ایسا بھی نہیں کہ تم میری آئسکریم پر قبضہ کر لو۔۔
(وہ تو میں خود ہی دے دوں گا ناں تاکہ تمھاری ڈانٹ سے بچ سکوں )