عسکری
معطل
وہاں پیسے پچے ہیں کسی کے پاس؟ ھھھھھھھوہاں کسی کا لمبا ادھار دینا ہو گا۔
اگر پیسے ہوتے تو بندے مارتے موبائیل کی خاطر روزانہ؟
وہاں پیسے پچے ہیں کسی کے پاس؟ ھھھھھھھوہاں کسی کا لمبا ادھار دینا ہو گا۔
شکریہ درویش صاحب محض آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانمواہ واہ، بہت خوب
مغل صاحب کی داستان گوئی کے تو کیا کہنے
اب تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
تمام محفلین بہت جچ رہے ہیں ماشااللہ، اللہ اسی طرح سے قائم رکھے آمین
بہت مزہ آیا، ویڈیو دیکھ کے تو لطف دوبالا ہوگیا ہے
اب کے بار کراچی آیا تو میں بھی اس محفل میں شریک ہونگا، ضرور
اجی قبلہ آپ بھی ؟؟؟ ہیں ں ں ں ں ں ۔۔۔ (میں کیہڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاواں )میں سوچ رہا ہوں کراچی کا دورہ کر لوں چاہے کراچی کتنا ہی برا ہے
ہاں گڑیا ان کے اسٹینس سے ہی اس حوالے لوگ جان سکتے ہیں۔۔
فہیم لالہ آپ شچی میں بلیو بیلٹ ہو؟
واؤؤؤ !!! اچھی بات ہےبھیا ۔
جی ہاں اور سب سے بڑی بات شور گرد دھواں بھی ہے لگتا ہے جیسے دنیا کا آخری دن ہے ۔ میں روم کی کھڑکیاں دورازے بند کر کے اے سی آن کر کے سوتا پر پھر بھی پاہر سے ہارن اور شور کی آوازیں پانچویں منزل تک پہنچ جاتی ۔ ہر بڑا شہر تو نہیں کہہ سکتے پر کراچی میں حد سے زیادہ مائگریشن نے شہر کو ایک ڈربہ نما ملک بنا رکھا ہے جہاں بندے کے اوپر بندہ ہے ۔ انسیکیورٹی اتنی ہے اکیلے باہر نہیں جا سکتا ایک سیاح یا اجنبی ۔میں نے اسلام آباد میں کچھ دن گزارے بہت اچھا تھا جیسا توقع کی تھی ۔ ہر آدمی تمیز سے بات کرتا ہے وہاں پر عملہ ہر جگہ بہت ہی مددگار اور محترم تھا بنسبت کراچی کے ۔ صبح کو کھڑکی کھولنے پر ایک خوشگوار سا احساس ہوتا تھا مجھے اب بھی یاد ہے وہ وقت ۔جناب ہر بڑے شہر کا یہی حال ہوتا ہے۔۔۔ کراچی کی سب سے بڑی خرابی یہاں کا بے ہنگم اور بیہودہ ٹریفک ہے۔۔۔ اس کے علاوہ باقی مسائل تو کم ہو ہی گئے تھے مصطفیٰ کمال کے دور میں، حالانکہ شہر کی سڑکیں بہت اچھی اور کشادہ کردی گئی ہیں مگر یوں لگتا ہے جیسے سارے "جہاں" کا جہل یہیں جمع ہوگیا ہو۔۔۔ سڑک پر کوئی کسی کا لحاظ نہیں کرتا۔۔۔
بہرحال۔۔۔ ہر شہرکا اپنا مزاج ہوتا ہے ۔۔۔ آپ ہوٹیل میں ٹھہرے ہونگے ۔۔۔ اب کی بار کراچی آئیے گا تو ہم آپکو شہر کی "غیر روبوٹی" زندگی دکھائیں گے
یہاں آپکو چیچو کی ملیاں سے لے کر لندن تک اور کشمیر سے لے کر کابل تک ہر شہر کا مزہ ملے گا
ویڈیو والا بندہ اصل میں شوقیا مار کھا رہا تھا ۔ میری فکر نا کریں وہاں میرا ایک باڈی گارڈ بھی ہے اور وہ فخریہ کہتا تھا آپ فکر نا کریں میرے اوپر پہلے ہی 22 پرچے ہیں تھانے میں اب یہ امین بھائی کی مرضی کہ انہیوں نے اس پر 23 وان کرانا ہے یا نہیںہاں گڑیا ان کے اسٹینس سے ہی اس حوالے لوگ جان سکتے ہیں۔۔
ہم نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ لیا ہے۔ ماسٹر سوژان ہمارے ماسٹرتھے۔۔۔
(زندگی میں صرف تین اسٹریٹ فائٹس ہوئی ہیں ہماری ورنہ تو ہم مار کٹائی کے آدمی ہی نہیں )
سبحان اللہ کیا عمیق مشاہدہ پایا ہے آپ نے۔۔۔اور مغل بھائی کے بقول وہ بلیک بیلٹ ہیں۔۔۔ ۔۔۔ مگر میں تو اس وقت براؤن بیلٹ لگایا ہوا تھا
تھینک یو تھینک یو گڑیا۔۔ ہاہاہہاہہی ہی ہی
اچھا کیا مغل لالہ نے ۔۔
جی ہاں اور سب سے بڑی بات شور گرد دھواں بھی ہے لگتا ہے جیسے دنیا کا آخری دن ہے ۔ میں روم کی کھڑکیاں دورازے بند کر کے اے سی آن کر کے سوتا پر پھر بھی پاہر سے ہارن اور شور کی آوازیں پانچویں منزل تک پہنچ جاتی ۔ ہر بڑا شہر تو نہیں کہہ سکتے پر کراچی میں حد سے زیادہ مائگیشن نے شہر کو ایک ڈربہ نما ملک بنا رکھا ہے جہاں بندے کے اوپر بندہ ہے ۔ انسیکیورٹی اتنی ہے اکیلے باہر نہیں جا سکتا ایک سیاح یا اجنبی ۔میں نے اسلام آباد میں کچھ دن گزارے بہت اچھا تھا جیسا توقع کی تھی ۔ ہر آدمی تمیز سے بات کرتا ہے وہاں پر عملہ ہر جگہ بہت ہی مددگار اور محترم تھا بنسبت کراچی کے ۔ صبح کو کھڑکی کھولنے پر ایک خوشگوار سا احساس ہوتا تھا مجھے اب بھی یاد ہے وہ وقت ۔
صحیح کہا شمشاد بھائی ۔۔ وہ کیا محاورہ ہے کہ ’’ ٹانگ سلامت یار کی درگت ‘‘‘ ہاہاہاہاہاہہچلیں تو یہ کونسا آخری موقع تھا ملاقات کا۔
ہاں گڑیا ان کے اسٹینس سے ہی اس حوالے لوگ جان سکتے ہیں۔۔
ہم نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ لیا ہے۔ ماسٹر سوژان ہمارے ماسٹرتھے۔۔۔
(زندگی میں صرف تین اسٹریٹ فائٹس ہوئی ہیں ہماری ورنہ تو ہم مار کٹائی کے آدمی ہی نہیں )
ویڈیو والا بندہ اصل میں شوقیا مار کھا رہا تھا ۔ میری فکر نا کریں وہاں میرا ایک باڈی گارڈ بھی ہے اور وہ فخریہ کہتا تھا آپ فکر نا کریں میرے اوپر پہلے ہی 22 پرچے ہیں تھانے میں اب یہ امین بھائی کی مرضی کہ انہیوں نے اس پر 23 وان کرانا ہے یا نہیں
تھینک یو تھینک یو گڑیا۔۔ ہاہاہہاہ
(ویسےآپس کی بات ہے، ایک لات ہم نے بھی رسید کی تھی فہیم کو۔دھپ سے صوفے پہ جاگرے تھے موصوف۔۔ ہاہاہااہاہاہاہہا)
سبحان اللہ کیا عمیق مشاہدہ پایا ہے آپ نے۔۔۔
ویسے اس وقت بھی ہم بلیک بیلٹ ہی باندھے ہوئے تھے۔۔
مجھے کوئی اور رنگ اس حوالے سے نہیں بھاتا ۔۔۔
(میری ٹانگ ٹھیک ہونے دو پتہ چل جائے گا۔ کہ صرف بلیک بیلٹ ہوں ٹو ڈان بھی ہوں ۔۔)
بالکل ٹھیک کہا بھائی جی ۔ میرا ویسے کوئی ایسا عصبیت یا سیاسی والا مسئلہ نہیں ۔ میں کراچی کو پاکستان کے دوسرے شہریوں کی طرح ہی اپنے ملک کا دماغ سمجھتا ہوں جہاں لاکھوں غریب اور ان پڑھوں کو بھی روزی روٹی ملتی ہے ۔ پر اب اس شہر کے قریب ایک اور شہر بسایا جانا چاہیے اس بے ہنگمی کو کہیں روکنا بھی ہے یا ایسے چھوڑنا ہے۔ مجھے بس کراچی کا لائف سٹایل بالکل بھی پسند نہیں آتا ۔اسلام آباد کا موازنہ کراچی سے اسلیے نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام آباد ایک بسایا گیا شہر ہے۔۔۔ اور چونکہ دارالحکومت ہے تو ہر شئے قاعدے میں ہے۔۔۔
کراچی اس معاملے میں تھوڑا بلکہ زیادہ یتیم ہے۔۔۔ مائگریشن بہت بڑا مسئلہ ہے مگر اس سے بھی بڑا مسئلہ حکومت کا ہے۔ کراچی پر حکومت میں ہمیشہ سندھ اور کراچی کے باسیوں کا تنازع رہا ہے جس نے اس شہر کو کبھی ترقی کی راہ پر جانے نہیں دیا۔ سرکار آپ بنارس، پٹھان کولونی اور کچھ دیگر علاقے دیکھ لیں تو ہل کر رہ جائیں۔ جس طرح ذرا سی جگہ میں چار چار منزلہ مکانات میں دوسرے شہروں سے آنے والے رہتے ہیں۔۔الامان ۔۔ نہ حکومت ان کے لیے صاف بستیاں بساتی ہے اور نہ وہ خود بسا سکتے ہیں غربت کے باعث۔۔۔
انسیکیورٹی کی بات درست ۔۔۔ مگر پھر بھی میکسیکو اور جوہانسبرگ کے مقابلے میں کراچی بہت محفوظ ہے۔۔۔ اور جتنا بھی یہاں جرائم کا رجحان ہے وہ کم تعلیم اور بے روزگاری کا مرہونِ منت ہے۔۔۔ یہاں بھی حکومتی بے عملی قصور وار ہے۔۔۔
کافی اچھی ملاقات رہی آپ چاروں کی۔۔ ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔
کراچی اگلے مہینے آرہا ہوں۔۔ شاید کہ کبھی ملاقات ہو جائے یوں ہی چلتے چلتے۔۔۔
بالکل ٹھیک کہا بھائی جی ۔ میرا ویسے کوئی ایسا عصبیت یا سیاسی والا مسئلہ نہیں ۔ میں کراچی کو پاکستان کے دوسرے شہریوں کی طرح ہی اپنے ملک کا دماغ سمجھتا ہوں جہاں لاکھوں غریب اور ان پڑھوں کو بھی روزی روٹی ملتی ہے ۔ پر اب اس شہر کے قریب ایک اور شہر بسایا جانا چاہیے اس بے ہنگمی کو کہیں روکنا بھی ہے یا ایسے چھوڑنا ہے۔ مجھے بس کراچی کا لائف سٹایل بالکل بھی پسند نہیں آتا ۔
اور رہی ان انڈر ورلڈ کالونیوں کی بات تو مجھے بتایا گیا تھا کہ وہاں کسی بھی پینٹ جینز ٹی شرٹ پہنے بندے کو دیکھتے ہی مارنے کا آرڈر ہے کیوں کہ وہان ایم کیو ایم والا سمجھا جاتا ہے اس لباس والے کو
نہیں نہیں وہ کل میں نے ایسے ہی موڈ میں کہہ دیا تھا میں نہیں آؤں گا اب کبھی وہاں ۔ آپ کسی اور شہر کا رکھ لیںجی ہاں ۔۔۔ کراچی کے مضافات میں چھوٹے چھوٹے قصبے بننے چاہیے تھے۔۔۔ مگر اب بن نہیں سکتے۔۔۔ اس کی وجہ ہم آپکو بتائیں گے جب آپ کراچی آئیں گے
نہیں نہیں وہ کل میں نے ایسے ہی موڈ میں کہہ دیا تھا میں نہیں آؤں گا اب کبھی وہاں ۔ آپ کسی اور شہر کا رکھ لیں