دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

محمد امین

لائبریرین
امین لڑی کو لسانیاتی اور شہر جاتی تقسیم سے بچاؤ میرے بھائی ۔۔
ٹھول ٹھٹھول کی لڑی ہے ۔۔ مقدمہ بازی یا صراحت کی نہیں۔۔
(ناگوار گزرے تو معافی چاہتا ہوں۔۔)

جی میں واپس آگیا ہوں :) :) ویسے لسانی اور علاقائی تقسیم کی بات نہیں تھی۔۔۔ :p ویسے تو لوگ کراچی بمقابلہ لاہور والی باتیں کرتے ہیں عموماً مگر ہم اس تفریق کے بھی قائل نہیں۔۔۔
یوں بھی اپنے دہی کو کھٹا کون کہتا ہے ؛)

ایم کیو ایم کا قبضہ کراچی کے مخصوص علاقے پر ہے، پورے کراچی پر تھوڑا ہی ہے۔

نہیں جی ۔۔۔ تقریباً سارا کراچی ہی ایم کیو ایم کے زیرِ اثر ہے ۔۔۔چند مخصوص علاقوں کے علاوہ۔۔
 

عسکری

معطل
ایک اور بات جو مجھے بہت ہی ناگوار لگی تھی وہ پاکستان میں لاکھوں سیاسی جھنڈے بینر اور تصویریں :brokenheart: کیا بکواس ہے یہ بھئی ایک ملک ہے نا کہ ان کی ریاستیں ۔پاکستان کا اکا دکا جھنڈا کہیں ملتا ہے اور پارٹیوں کے لاکھوں جھنڈے ان کو شرم آتی ہے نا پبلک کو کبھی احساس ہوا اس کا؟ کراچی اٹا پڑا تھا جیسے میدان جنگ ہو یا مقابلہ ہو جھنڈوں کا پارٹیوں میں ۔ لعنت ایسی سیاست پر جس میں قومی پرچم کا نام و نشان نا ہو اور اپنے بنائے کالے پیلے جھنڈے ملک کے پرچم پر فوقیت دے کر لگائے جائیں ۔ ان کم بختوں کو کوئی ترکی دکھائے ایک بار (n)
 

محمد امین

لائبریرین
ایک اور بات جو مجھے بہت ہی ناگوار لگی تھی وہ پاکستان میں لاکھوں سیاسی جھنڈے بینر اور تصویریں :brokenheart: کیا بکواس ہے یہ بھئی ایک ملک ہے نا کہ ان کی ریاستیں ۔پاکستان کا اکا دکا جھنڈا کہیں ملتا ہے اور پارٹیوں کے لاکھوں جھنڈے ان کو شرم آتی ہے نا پبلک کو کبھی احساس ہوا اس کا؟

آج میں نے ایک حیرت انگیز بات دیکھی۔۔۔۔ ایک سیاسی جماعت کے دفتر کے دروازے پر پاکستان کا ایک نہیں۔۔۔دو دو جھنڈے لگے ہوئے تھے :) ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
سر آنکھوں پر :) ۔۔۔ اور چلتے چلتے کیوں؟؟؟ ہمارے مہمان بنئے گا۔۔۔ ۔ اور لاتیں کھانے کے لیے تیا رہیے گا ۔۔۔ ہاہاہاہاہ

یہ تو مذاق تھا :) کب آرہے ہیں آپ؟ اور کس شہر میں رہتے ہیں؟

بڑی محبت شکریہ۔ جیتے رہیں۔ ۔ کراچی کے لوگ (چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتا ہو) ہوتے ہی ہیں بڑے مہمان نواز ماشاء اللہ سے۔ محمد امین صاحب میں بھی آپ چاروں کی طرح کراچی کا ہی رہنے والا ہوں۔ الحمداللہ۔
جنوری 2012 میں آرہا ہوں۔۔۔ مہمان کیوں بھائی۔ میزبان کیوں نہیں؟
ویسے آپ چاروں میں سے ایک نے مجھ سے وعدہ کیا تھا ملنے کا۔۔لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو۔۔۔ :) ۔ وہ تو میرے خیال میں مجھے لاتوں سے نہیں جوتوں سے ماریں گے۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی آپ کو کون کہتا تھا کہ مار کھائیں :)

بس یہ مغل بھائی نے اپنے بلیک بلیٹ ہونے کا رعب جھاڑنا شروع کردیا تھا،
تو ہم نے سوچا کہ چلو دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے اچھے بلیک بلیٹ ہیں۔
پھر مغل بھائی مقابلے سے بھاگ لیے تو ہم نے کہا چلو اب امین بھائی کو ہی موقع دیے دیتے ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس یہ مغل بھائی نے اپنے بلیک بلیٹ ہونے کا رعب جھاڑنا شروع کردیا تھا،
تو ہم نے سوچا کہ چلو دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے اچھے بلیک بلیٹ ہیں۔
پھر مغل بھائی مقابلے سے بھاگ لیے تو ہم نے کہا چلو اب امین بھائی کو ہی موقع دیے دیتے ہیں :)
ہی ہی ہی ویسے سچی میں مغل لالہ آپ بلیک بیلٹ ہیں ؟؟؟ :rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
جب مغل لالہ خود کو بھوت کہتے ہیں نا۔۔۔ تو ہم سوچتے ہیں یہ تو سب کچھ ہیں ۔۔۔ بس انسان نہیں ہیں :rollingonthefloor:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
لاکھ روپے کی بات کہہ ڈالی یہ تو:grin:

اب ایسا کرو یہ لاکھ روپے مغل بھائی سے ہی پکڑ لو:-P
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
لاکھ روپے کی بات کہہ ڈالی یہ تو:grin:

اب ایسا کرو یہ لاکھ روپے مغل بھائی سے ہی پکڑ لو:-P

ابے ہاں نا یار۔۔۔۔ "شاعر۔۔۔ادیب۔۔۔انشائیہ نگار ۔۔۔خطاط۔۔۔۔مصور۔۔۔ کالم نگار۔۔۔بلوگ نگار۔۔۔گرافک ڈیزائنر۔۔۔بلیک بیلٹ۔۔۔۔" اور نہ جانے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ابے ہاں نا یار۔۔۔ ۔ "شاعر۔۔۔ ادیب۔۔۔ انشائیہ نگار ۔۔۔ خطاط۔۔۔ ۔مصور۔۔۔ کالم نگار۔۔۔ بلوگ نگار۔۔۔ گرافک ڈیزائنر۔۔۔ بلیک بیلٹ۔۔۔ ۔" اور نہ جانے کیا کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

اور بھوت، فوجی، دھوئیں کی مشین وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وی نو وی آر ہینڈسم :cool::hiro::cool2: :laugh:
اوئےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کراچی کو برا مت کہیں :(

مشتاق احمد یوسفی نے اپنے کسی مضمون میں لکھا تھا کہ کراچی کے شہری خود کراچی کو صبح شام بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں لیکن اگر کوئی باہر والا کراچی کو بُرا کہے تو اس کے گلے پڑ جائیں گے۔ یہاں یہ بات سو فیصد سچ معلوم ہوئی ہے۔
 
Top