"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

سید عمران

محفلین
بھیا اب ایس بھی نہیں کے خمیر لگ جائے پھر تو پراٹھہ بھی اچھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ ہمیں تو ویسے بھی چڑ ہے خمیر والی روٹی سے ۔۔۔ ;)
تابش بھائی نے نوٹ کرلیا ہے۔۔۔
آپ کو بغیر خمیر کی روٹی کھلائیں گے، ان شاء اللہ۔۔۔
بس اب ہم دونوں بھائی کو سفر کے لیے کمر کس لینی چاہیے!!!
 
بھیا بالکل اور ہاں محفل پر سفر اور ملاقات کا مکمل احوال ساتھ تصویروں کے شئیر کرنا مت بھولیے گا ،ہمیں شدت سے انتظار رہے گا ۔:nottalking:
 
اکمل زیدی

یہ لو کرلو بات ۔۔۔عمران بھائی آپ بخوبی سمجھ رہے ہونگے ان کا مطلب اب ایسا ہی ہے کہ،،،ایک منٹ ادھر آئیں کان لائیں۔۔۔
انہیں بے ہوش کر کے ٹرین پر لدوا دیں اور ڈوز اتنی رکھیں کے لاہور میں ہوش آئے
۔۔بس یہی حل ہے ۔۔
 
یااللہ ،
اچھا کیا جو آپ نے اپنا ارادہ بتا دیا اب تو ہم بھیا کہ قریب تو کیا ان کے سائے سے بھی سو فٹ دور رہے گے ۔
 
سید عمران

محفلین
یہ لو کرلو بات ۔۔۔عمران بھائی آپ بخوبی سمجھ رہے ہونگے ان کا مطلب اب ایسا ہی ہے کہ،،،ایک منٹ ادھر آئیں کان لائیں۔۔۔
انہیں بے ہوش کر کے ٹرین پر لدوا دیں اور ڈوز اتنی رکھیں کے لاہور میں ہوش آئے
۔۔بس یہی حل ہے ۔۔
اس سے بھی ہزار گنا بہتر ترکیب ہے...
کان ادھر لائیں...
انہیں بے ہوش کرکے پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں ٹکادیں...
وہاں اس طرح کے مال کی کافی ڈیمانڈ ہے...
اچھے دام لگ جائیں گے...
جائیں گےٹرین میں. آئیں گے پلین میں!!!
:D:D:D
 
Top