"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

اس سے بھی ہزار گنا بہتر ترکیب ہے...
کان ادھر لائیں...
انہیں بے ہوش کرکے پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں ٹکادیں...
وہاں اس طرح کے مال کی کافی ڈیمانڈ ہے...
اچھے دام لگ جائیں گے...
جائیں گےٹرین میں. آئیں گے پلین میں!!!
:D:D:D
بھیا ہمیں آپ سے بالکل بھی ایسی امید نہیں تھی ۔
:cry: :cry: :cry:
 

سید عمران

محفلین

فرقان احمد

محفلین
بھیا آپ مطلب آپ بھی عمران بھیا کے حامی بن گے ،
آہ ہمیں کتنے اکیلے ہو گئے ہیں محفل پر ۔ فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ، بہت دکھی ہیں ہم جلدی آئیں ۔
اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے! شاہ جی اور آپ کے مابین دوستانہ جھڑپیں اردو محفل میں اصل رونق کا باعث ہیں۔ :)
 

رباب واسطی

محفلین
الاؤ بن کے دسمبر کی سرد راتوں میں
تیرا خیال میرے طاقچوں میں رہتا ہے
بچا کے خود کو گزرنا محال لگتا ہے
تمام شہر میرے راستوں میں رہتا ہے
 
Top