یمییی یی
اور مجھے بھی بھیاااا
اگر آپ کو یہ ترکیب سمجھ میں نہیں آئی تو ہم سے مس کمیونیکیشن ہوئی ہوگی۔دیکھو کتنے پڑھاکو ہیں ۔۔۔ ۔۔ ویسے ضد الحرف کی ترکیب ابھی تک سمجھ نہیں آئی مجھے ۔۔۔
تمہارے لیے ہی تو ہے یہ آدھی میں نے خود کھالی تھی۔۔۔ ایک تم کھاؤ، ایک ناعمہ عزیز خالہ کھائیں گی۔ اور جو آدھی میرا "تبرک" ہے وہ جملہ بچگانِ محفل میں بطورِ شیرینی تقسیم کر دو
بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا اور ناعمہ اپیا
اور پتا نہیں کیوں مجھے اتنی ہنسی آرہی ہے
بس مت پوچھیں بھیا مجھے سچ میں اتنی ہنسی آرہی ہے یہ تو ناعمہ اور مقدس اپیا ہی جانیں یا پھر سعود بھیاکیوں ہنسی آرہی ہے۔
اپیاؤں کی طرف سے کوئی ٹریٹ ملنے والی ہے کیا تسی نو
بس مت پوچھیں بھیا مجھے سچ میں اتنی ہنسی آرہی ہے یہ تو ناعمہ اور مقدس اپیا ہی جانیں یا پھر سعود بھیا
ویسے ٹریٹ تو ہونا چاہیے اس پر
بالکلبالکل بھیا دونوں بہنوں کی طرف بنتی ہے
یعنی سارا ملبہ فہیم بھیا پر ؟ اب ظاہر ہے بھیا کے ہوتے ہوئے میں تھوڑی ناں دوں گی
اور چاچو جنہوں نے مراسلے پورے کرنے میں ساتھ دیا ان کو بھی کھلانی چاہیے ناںفہیم بھیاء یہ کھانے والوں میں ہیں، کھلانے والوں میں نہیں ہیں۔
یہ کہیں گی ہمارے دس ہزار مراسلے پورے ہوئے ہیں اس لیے ہمیں آئسکریم کھلائی جائے۔