ناعمہ بٹیا رانی آپ کو یاد کر رہی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ آپ کے مزاج ہمارا مطلب ہے اوقات ہی ان کے فارغ اوقات سے نہیں ملتے۔
ہم تو لگائی بجھائی کی ٹریننگ لے رہے ہیں ان دنوں۔سعود بھیا؟؟؟؟
ہم تو لگائی بجھائی کی ٹریننگ لے رہے ہیں ان دنوں۔
ویسے بھی ہمیں کب کیک ملتا ہے۔ ننھی پریاں کھا لیں بس اسی بات سے خوشی مل جاتی ہے۔سعود بھیا آپ کو کیک نہیں ملنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس کے لئے صرف لگائی بجھائی کی ٹریننگ سے کچھ نہیں بننے والا۔ اور بھی بہت ساری خصائل حسنہ درکار ہوتی ہیں۔سٹار پلس کے ڈراموں میں آنے کا ارادہ کر لیا ھے کیا ؟؟؟؟
ویسے بھی ہمیں کب کیک ملتا ہے۔ ننھی پریاں کھا لیں بس اسی بات سے خوشی مل جاتی ہے۔
یہ سٹرابیری کیک میری طرف سے آپ دونوں کیلیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تم نے بھی تو لگائی بجھائی والا ہی کام کیا ہے۔ ایک کیک کی وجہ سے دونوں میں لڑائی ہو جائے گی، دو لانے تھے۔
یہ بھی بس بہنوں کا اعجاز ہے۔اللہ رے معصومیت
یہ بھی بس بہنوں کا اعجاز ہے۔
زونی کہاں گم سم ہو آجکل۔
میں اچھا ہوں اور کچھ دنوں سے گم سم ہوں تم تو عرصہ سے ہو۔
کیا کر رہی ہو آجکل ؟
حرف تہجی کے حساب سے پہلے م آتی ہے پھر ن آتی ہے تو پہلے مقدس پھر ناعمہ عزیز کو یہ دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
یہ دونوں تو بولتی ہی نہیں، اگر بولنا شروع کر دیں تو کیا ہو۔