فہیم بھیاء یہ کھانے والوں میں ہیں، کھلانے والوں میں نہیں ہیں۔
یہ کہیں گی ہمارے دس ہزار مراسلے پورے ہوئے ہیں اس لیے ہمیں آئسکریم کھلائی جائے۔
بالکل شمشاد بھائی دونوں کو کہوں گا کہ کیوں نہیں۔
اپنے ہاتھوں سے کھلاؤں گا
بس بل آپ لوگ ادا کردیں
فہیم بھیاء یہ کھانے والوں میں ہیں، کھلانے والوں میں نہیں ہیں۔
یہ کہیں گی ہمارے دس ہزار مراسلے پورے ہوئے ہیں اس لیے ہمیں آئسکریم کھلائی جائے۔
واؤ بھیانہیں نہ۔
تم ہی دو گی
وہ الگ بات کہ ہم ٹیبل کے نیچے سے نوٹ تمہاری طرف بڑھا دیں گے
اور پھر بعد میں تم ان دونوں سے یہ کہہ کر کہ تم نے بل چکایا اور فہیم بھیا تو خود کلٹی ہولیے تھے وہ نوٹ وصول کرلو گی
اور پھر ایک مزید آئسکریم پارٹی ہوجائے گی![]()
چلنے دو پتہ۔واؤ بھیایہ ٹھیک رہے گا مزہ آجائے گا لیکن ابھی ان کو پتا نہ چل جائے اس لیے
![]()
ان دونوں پریوں کی جو رفتار ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ سنگ میل کم اور راہ کا روڑا زیادہ ہے۔ہر دو مقدس اور ناعمہ عزیز کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔
ناعمہ بٹیا رانی آپ کو یاد کر رہی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ آپ کے مزاج ہمارا مطلب ہے اوقات ہی ان کے فارغ اوقات سے نہیں ملتے۔ارے واہ بیک وقت دس ہزار کا سنگ میل طے کر لیا ،،،
بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ آپ دونوں کو !!!!![]()
ناعمہ بٹیا رانی آپ کو یاد کر رہی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ آپ کے مزاج ہمارا مطلب ہے اوقات ہی ان کے فارغ اوقات سے نہیں ملتے۔![]()
![]()
![]()