مبارکباد دعوت نامے ،

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:



3d-animated-emoticons-smileys24.gif





آنکھیں کھول کر دیکھو نا انگلی ناک کے باہر ہے کہ اندر ؟ :p
دیکھا ہے ایک سائیڈ بند ہے ایسے ہی لگ رہا ہے جیسے صفائی ہو رہی ہے۔ :)

3d-animated-emoticons-smileys24.gif



میرا ناک ہے صاف ہی ہوگا :p ۔
میں نے ایک انگلی سے دبا رکھا ہے نا اس لئے دوسری سائیڈ بند ہے ۔
کہتے ہو تو کھول دیتی ہوں ۔ :p

کھول ہی دیں کہیں ناک کے باسی دم گھٹنے سے ہلاک ہی نہ ہو جائیں۔ :)


0779bf14d72c69afe11fb59b867f.gif




تمھیں بڑا خیال ہے ان باسیوں کا ۔
animated087.gif

مجھے ان کا نہیں آپ کا خیال ہے جو آپ کی اتنی اچھی ناک کو خراب کر رہے ہیں۔نکال باہر کریں انہیں۔



تمھیں کیا پتا آل ریڈی باہر ہی ہوں ۔؟ :?
میں تو اپنی ناک پر مکھی تک بیٹھنے نہیں دیتی تو یہ باسیوں کو بسیرا کرنے دوں گی کیا ؟
animated087.gif

میں باسیوں کو باہر کرنے کی بات کر رہا تھا۔ اور مکھی کیسے بیٹھے کوئی سٹینڈ تھوڑی نہ بنا ہوتا ہے ناک پہ۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میرا ناک ہے صاف ہی ہوگا :p ۔

یہی تو ڈر ہے کہ صاف نہیں ہو گا۔



تو ڈر کو دور کر لئجیے ۔
animated087.gif


جیسے تسلی ہو ۔

ذرا ناک ادھر لانا :lol:


آپکی ابھی تک تسلی نہیں ہوئی یا ڈر دور نہیں ہوا :lol: ؟ میں نے تو کل کا ناک رکھا ہوا ہے لگا کر ۔؟ :? :p
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میرا ناک ہے صاف ہی ہوگا :p ۔

یہی تو ڈر ہے کہ صاف نہیں ہو گا۔



تو ڈر کو دور کر لئجیے ۔
animated087.gif


جیسے تسلی ہو ۔

ذرا ناک ادھر لانا :lol:



یہ لیں ۔ مگر اب اچھے سے چیکینگ کر لیچئے گا کوئی اندر تو نہیں نا
CopyofPicture286.jpg



:laugh:

اف اتنے بوگرز!!
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میرا ناک ہے صاف ہی ہوگا :p ۔

یہی تو ڈر ہے کہ صاف نہیں ہو گا۔



تو ڈر کو دور کر لئجیے ۔
animated087.gif


جیسے تسلی ہو ۔

ذرا ناک ادھر لانا :lol:



یہ لیں ۔ مگر اب اچھے سے چیکینگ کر لیچئے گا کوئی اندر تو نہیں نا
CopyofPicture286.jpg



:laugh:

اف اتنے بوگرز!!


کاٹن بڈز لا دوں کہ ہیں ۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
ہاں بالکل میرا بھی لکھ ہی ڈالیں۔ لیکن خیال رکھیے گا، کھانے پر پابندی ہے۔ اس لیے مینو میں چائے پانی ہی ہونا چاہیے۔

لیکن پہلے منگنی کے کارڈز چھپنے ہیں نا۔ :roll:
 

تیشہ

محفلین
ہاں لگتا ہے چھاپ ہی دوں کہ کل ہی ماورہ تین چار تھپڑ کھا کر آئی ہے تازے تازے ۔ تو کیا پتا اب اسکی باری سر پر آئی کھڑی ہو ۔ :? :p
 

تیشہ

محفلین
ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے :p
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔




کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔ :p


آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ :p مجھ سے شادی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔ ۔ وہ مجھے سوئزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ (باجو کے ہاں )
لے جائے گے ۔ شادی کے بعد ہم ورلڈ ٹور پر جائیں گے ۔

شادی میں آپ سب مع فیملی کے شرکت کئجئیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا ،
پروگرام حسب ِذیل ہے،

برات کی آمد بارہ بجے شب ۔ :p
نکاح ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ایک بجے شب
ڈنر ۔ تین بجے
رخصتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوا ایک بجے

نوٹ : ایک ہزار روپے دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ایک قیمتی تفحہ دیا جائے گا ۔ نیوتا دے کر کوپن ضرور حاصل کریں ۔ کوپن کی قرعہ اندازی صبح ساڑھے چھے بجے ۔
انعام صرف حاضر کو ہی دیا جائے گا چلے جانے والے مہمان انعام سے محروم رہ سکتے ہیں :D

منتظر شرکت مس ماورہ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو تاریخ اور مقام لکھ دیں

اور دوسرا یہ کہ پروگرام بہت اچھا ہے، دلہن کے رخصت ہونے کے بعد آرام سے کھانا کھایا جائے۔

دولہا دولہن تو نہیں کھا سکیں گے یا اپنے ساتھ لے جائیں پوٹلی باندھ کے۔
 

تیشہ

محفلین
تاریخ تو تب لکھوں نا جب اسکی طے ہو جائے گی ابھی تو یہ اک کآرڈ کی تحریر ہوئی نا ۔ ڈیٹ تو اب اللہ جانے اسکی کب طے پاتی ۔ جس حساب سے تھپڑ کھا کر آئی ہے ہونی تو جلدی ہی چاہئیے اب پتا نہیں :?
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ہاں لگتا ہے چھاپ ہی دوں کہ کل ہی ماورہ تین چار تھپڑ کھا کر آئی ہے تازے تازے ۔ تو کیا پتا اب اسکی باری سر پر آئی کھڑی ہو ۔ :? :p
باجو۔۔۔مجھے بھی لگ رہا ہے میری باری آنے والی ہے۔ :oops:
اب تو کارڈ بھی چھپ گیا۔ اور تھپڑ بھی مروا لیے۔ بس اور کیا رہ گیا۔ :lol:
 
Top