دلچسپ سوال

Haider Sufi

محفلین
دانتوں کے لحاظ سے بکریوں کی عمر
1f410.png

بکریوں کی عمر کا اندازہ انکے دانتوں سے کیا جاتا ہے اس حوالے سے لوگوں میں بہت ابہام پایا جاتا ہے یا لوگ اپنی طرف سے تکے لگا لیتے ہیں، 4 دانت 4 سال اور 6 دانت کو 6 سال کی عمر بھی سمجھ لیتے ہیں.
سب سے پہلے تو نوٹ کر لیں کے ایک بکری کے بچے کے منہ میں 8 دانت ہوتے ہیں جو دودھ کے دانت کہلاتے ہیں.
ایک بکری کی اوسط عمر 9 سے 10 سال ہوتی ہے، اور ایک بکری اپنی زندگی میں 10 سے 12 دفہ بچے دیتی ہے
مزید بکریوں کی خوراک اور ماحول بھی دانت گرانے کے عمل پر اثر انداز ہوتا ہے
1f33e.png
کھیرا یا پکا کھیرا
1f33e.png

جب تک بکری کے دودھ کے دانت اپنی جگہ موجود رہیں اس کے سامنے والے 2 دانتوں میں خلا پیدا نہ ہو جانور کھیرا کہلاتا ہے مطلب 8 سے 10 مہینے کی عمر
پکا کھیرا وہ جانور جس کے سامنے والے 2 دانتوں کے درمیان خلا پیدا ہو جاے جو واضع نظر آتا ہے تو اس جانور کو پکا کھیرا کہتے ہیں
1f410.png
مطلب 9 سے 11 مہینے کی عمر
1f410.png

1f33e.png
دوندا یا 2 دانت
1f33e.png

جانور کے سامنے والے دودھ کے 2 دانت گر جائیں اور انکی جگہ 2 بڑے دانت نکل آئیں، عموماً جانور
1f410.png
12 سے 14 مہینے کی عمر
1f410.png
میں 2 دانت ہو جاتا ہے مگر اسکا دورانیہ 12 سے 19 مہینے تک بھی ہو سکتا ہے، اور ایسا بھی دیکھا گیا ہے جو جانور دیر سے 2دانت گراتا ہے وہ فوراً 4 دانت بھی ہو جاتا ہے
1f33e.png
4 دانت یا چوگا
1f33e.png

جب جانور کے 4 دودھ کے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 4 بڑے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ
1f410.png
15 سے 24 مہینے تک دیکھا گیا ہے
1f410.png

1f33e.png
6 دانت یا چھگا
1f33e.png

جب جانور کے 6 دودھ والے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 6 بے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ
1f410.png
23 سے 26 مہینے یعنی 2 سال کی عمر میں 6 دانت،
1f410.png

1f33e.png
8 دانت یا پورے دانت والا جانور
1f33e.png

جب جانور کے تمام دودھ والے دانت گر جائیں تو اس کو پورے دانت والا یا 8 دانت کہا جاتا ہے اس کا دورانیہ
1f410.png
24 سے مہینے یعنی 2 سے سوا سال کی عمر میں جانور 8 دانت ہو جاتا ہے
1f410.png

1f334.png
ہمارے ہاں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ 6 دانت یا 8 دانت جانور بہت بڑی عمر والا جانور سمجھا جاتا ہے لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں ناپسند کرتے ہیں جب کہ جانور بیچارہ 2 سے سوا 2 سال کی عمر میں 8 دانت ہو جاتا ہے
1f334.png

1f49a.png
مزید اپنی تصلی کے لیے اگر آپ کے پاس بکریاں موجود ہیں تو کسی ایک بکری پر نظر رکھیں جو دانت ہو رہی ہو پھر مہینے میں ایک بار اس کے دانتوں کا معائنہ کرتے رہیں تو آپکو اچھی طرح رہنمائی ہو جاے گی
1f49a.png

کاپی شدہ
 
اب بکریاں پالنی پڑیں گی.
 
معلوماتی
 
وہ تو پیسے بٹورے گا۔ سیدھا سیدھا اسے عینکوں والی دکان پر لے جائیں اور عینک لگوا دیں۔
بغیر نظر ٹیسٹ کے عینک لگوانے سے مزید آنکھوں میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے.
بھائی. کیا ویٹرنری ڈاکٹروں میں بھی سپیشلائزیشن والے ڈاکٹر ہوتے ہیں؟جیسے دل کے امراض،معدہ،ای این ٹی وغیرہ.
 
ویسے سر! پوائنٹ تو ہے۔۔۔۔۔۔جیسے انسانی امراض میں ہر بیماری کا علیحدہ ڈاکٹر ہے،ہر مضمون کا علیحدہ پروفیسرہے۔اسی طرح جانوروں میں بھی ہر بیماری کا علیحدہ ڈاکٹر ہونا چاہیئے۔
پودوں کی بھی مختلف بیماریاں ہیں،ان کیلیئے بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔
 
شمشاد

لائبریرین

پھر آپ کہیں گی کہ ہر جانور کا الگ الگ ڈاکٹر ہونا چاہیے، یہ تو بڑا مشکل ہے۔
ویسے ڈنگر ڈاکٹر کے نزدیک سب ایک برابر ہی ہوتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک سوال تبسم سے :

ہوائی جہاز دہلی سے ممبئی صرف دو گھنٹوں میں پہنچتا ہے، جبکہ وہی جہاز واپسی پر 120 منٹ لگاتا ہے۔ یہ بتاؤ یہ اتنا زیادہ فرق کیوں ہے؟
 
پھر آپ کہیں گی کہ ہر جانور کا الگ الگ ڈاکٹر ہونا چاہیے، یہ تو بڑا مشکل ہے۔
ویسے ڈنگر ڈاکٹر کے نزدیک سب ایک برابر ہی ہوتے ہیں۔
ابھی تو ہمارے ہاں انسانوں کے ڈاکٹرز کی کمی نہیں پوری ہوئی،تو جانوروں کو علیحدہ علیحدہ ڈاکٹر کہاں سے مل سکتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
Top