ماہی احمد
لائبریرین
ٹانگیں جو گننی ہیں، تو دانت گن لیں۔۔۔۔ ٹائم ہی پاس کرنا ہے اچھا سا۔۔۔کسی نے صحیح جواب نہیں دیا۔
بکریوں کو گننے کا طریقہ یہ ہے کہ وہ آدمی نیچے بیٹھ کر تمام بکریوں کی ٹانگیں گنے گا۔ پھر اس میزان کو چار سے تقسیم کرئے گا، تو جو جواب آئے گا، وہی بکریوں کی تعداد ہو گی۔