شزہ مغل
محفلین
آپ کو کیا چاہیے؟؟؟؟مجھے جو چاہیے وہ چرانے سے ملے گا نہیں اور چھین کر کھایا ہوا نوالہ میں نہیں لیتی ..
آپ کو کیا چاہیے؟؟؟؟مجھے جو چاہیے وہ چرانے سے ملے گا نہیں اور چھین کر کھایا ہوا نوالہ میں نہیں لیتی ..
اوئے ہوئے۔۔۔۔۔ کس کی نیند چرانا چاہتے ہیں؟؟؟؟کسی ایک آدھ کی نیند چُرا لیں گے۔
آپ کا جوابآپ کو کیا چاہیے؟؟؟؟
میں کیا چراؤں گا بھلا۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔آنکھوں کی نینداگر ساری دنیا ایک دن کے لیے سو جائے
(سوائے آپ کے)
تو آپ دنیا سے کیا چیزچٌرائیں گے؟؟؟
اوئے ہوئے۔۔۔۔۔ کس کی نیند چرانا چاہتے ہیں؟؟؟؟
وہ تو سوال میں ہی ہے ۔۔۔بالکل ''ایگزام'' مووی کی طرح ۔۔۔ ساری مووی میں گھوم پھر کا سوال کا جواب دیکھنے والے کو وہاں سے ملتا ہے جہاں سے مووی کی ابتدا ہوتی ہے ۔۔۔۔میں کیا چراؤں گا بھلا۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔آنکھوں کی نیند
کیا آج تک چرا نہیں پائے ۔۔۔۔ارادہ تو کوئی نہیں تھا۔ لیکن آپ نے چوری چکاری پر اُکسایا تو ایک خیال ظاہر کر دیا ۔
جواب سوچ سکتے ہیں۔۔۔کرسکتے ہیں ؟ جواب سوچنا یا چوری ؟
فاروق بھائی کیا آپ واقعی کر سکتے ہیں ؟
جہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال برائے امتحان وغیرہ نہیں بلکہ اظہارِ رائے کے لیے ہے، ہاں! ایک طرح سے امتحان بھی پایا جا سکتا ہے کہ کون زیادہ پُرلطف جواب دیتا ہےساری مووی میں گھوم پھر کا سوال کا جواب
چلیں دیکھیں ۔۔کل کیا ہوتا ہے ۔۔۔پہیلی کا جواب ملتا ہے یا اس کے جواب کا انعامجہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال برائے امتحان وغیرہ نہیں بلکہ اظہارِ رائے کے لیے ہے، ہاں! ایک طرح سے امتحان بھی پایا جا سکتا ہے کہ کون زیادہ پُرلطف جواب دیتا ہے
واہ جی واہ! بڑے شریف ہیں۔ ماشاءاللہبھئی ہمیں تو بہت نیند آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کے سونے سے پہلے ہی ہم سوجائیں گے۔۔۔۔
یعنی تخلیقی کمالات سے عاری ہیں؟چُرائیں گے ۔۔ پھر بتائیں گے ۔۔
کسی ایک آدھ کی نیند چُرا لیں گے۔
پیاری بہنا! مجھے ٹھیک سے سمجھ نہیں آئی۔ اگر آپ سلیس اردو میں بتا دیں تو مہربانی۔ کیونکہ میں ابھی بہت چھوٹی ہوں۔ مجھے بڑی باتیں مشکل سے سمجھ آتی ہیں۔آپ کا جواب
انسان کو جو چاہیے اس وقت کی تتلیاں ساتھ ساتھ لیے پھرتی ہیں ۔بھاگ کر تھک کر جاتے ہیں ۔۔۔ بالکل آپ کی پہیلی کی طرح ۔۔۔ یہ انداز بھی اچھا ہے ۔۔۔اچھا اس لیے ہے جب میں نے سوفیکلیز کا ایڈیپس ریکس پڑھا ۔۔۔۔۔ وہ بھی ایک رڈل سے شروع ہوا۔۔۔ کتنا مزہ آتا جب ہم ایک سٹل ناٹ لگا کر چیزوں کے پیچھے بھاگتے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے بات کو باکس میں پیش کیا اور میں نے باکس لوٹا دیا۔۔۔ دیکھیں اب مجھ سے میری پہیلی مت پوچھیں ۔۔۔۔ میں نے تو آپ کو جواب دیا ہے
آپکا خیال کچھ مشکوک سا ہے۔ کسی کی آنکھوں کی نیند چرانے کا مطلب جانتے ہیں؟؟؟؟ارادہ تو کوئی نہیں تھا۔ لیکن آپ نے چوری چکاری پر اُکسایا تو ایک خیال ظاہر کر دیا ۔
مگر صرف ایک دن ہےجب سب سو جائیں گے اور صرف میں جاگتا رہوں گا تو میری ذمہ داری بنتی ہے کہ میں ان کے جاگنے کا انتظار کروں اور اس وقت تک ان کی چیزوں کی حفاظت کرتا رہوں جب تلک کہ وہ جاگتے نہیں
نا کہ میں ان کی چیزیں چراوں۔
دوسری کامن سینس والی بات یہ ہے کہ جو جاگ رہا ہے تو سب کچھ آٹو میٹک اسی کا ہے اسے چرانے کی ضرورت کیا ہے بس بوقت ضرورت اشیا کو استعمال کرے اتنی بڑی دنیا ہے اسے تو وسائل ختم ہونے کا ڈر بھی نہیں ہونا چاہیے ۔
بھیا آپ کا چہرا آپ کی بات کا ساتھ نہیں دے رہا۔ مسکراہٹ سے تو معلوم ہوتا ہے آپ پہلے ہی چرا چکے ہیں۔چُرائیں گے ۔۔ پھر بتائیں گے ۔۔