عمر سیف
محفلین
لو آپ نے تو چوری پکڑ بھی لی ۔۔بھیا آپ کا چہرا آپ کی بات کا ساتھ نہیں دے رہا۔ مسکراہٹ سے تو معلوم ہوتا ہے آپ پہلے ہی چرا چکے ہیں۔
لو آپ نے تو چوری پکڑ بھی لی ۔۔بھیا آپ کا چہرا آپ کی بات کا ساتھ نہیں دے رہا۔ مسکراہٹ سے تو معلوم ہوتا ہے آپ پہلے ہی چرا چکے ہیں۔
یعنی تخلیقی کمالات سے عاری ہیں؟
عاری و ساری ۔۔یعنی تخلیقی کمالات سے عاری ہیں؟
کیا آج تک چرا نہیں پائے ۔۔۔۔
جب 4 کی نیندیں چرانے کی اجازت ہے تو ایک آدھ کی ہی کیوں !!! ہیں بھلا
کہیں تو ترقی کر لیں۔
اوئے ہوئے۔۔۔۔۔ کس کی نیند چرانا چاہتے ہیں؟؟؟؟
آپکا خیال کچھ مشکوک سا ہے۔ کسی کی آنکھوں کی نیند چرانے کا مطلب جانتے ہیں؟؟؟؟
مطلب آپ دنیا سے کسی کو چرانا چاہتے ہیں۔
بہت فرمابردار بیٹے ہیں آپ تو۔ ماشاءاللہمیری امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہوتی ہے سو میں کچھ بھی نہیں چراؤں گا ۔
ترقی تو کر ہی لیں گے۔ پہلے شاہراہِ ترقی پر قدم تو رکھیں۔
ایسی کہیڑی شے ہے ؟مجھے جو چاہیے وہ چرایا نہیں جا سکتا۔
یہ سب آپ کو چاہیے، مطلب۔۔۔ آپ کا چوری ہو چکاسکون
قرار
اطمنان
بندہ یہ جسارت نہ کرسکا۔یہ سب آپ کو چاہیے، مطلب۔۔۔ آپ کا چوری ہو چکا
پھڑے گئے او
ہاہاہا۔۔۔ ارے نہیں مجھے ذہنی سکون چاہیے دلی سکون نہیں۔۔یہ سب آپ کو چاہیے، مطلب۔۔۔ آپ کا چوری ہو چکا
پھڑے گئے او
میرا سکون غارت ہوا ہے چوری نہیں
وڈا جئا پیالہ چاء دا پیتا کرو۔ سکون ای سکونہاہاہا۔۔۔ ارے نہیں مجھے ذہنی سکون چاہیے دلی سکون نہیں۔۔
دلی سکون چوری ہوتا ہے ذہنی سکون غارت ہوتا ہے۔۔۔
میرا سکون غارت ہوا ہے چوری نہیں
بندہ آج کل کچھ چپ چپ ہے وہ پہلے والی مستی و تیزی نظر نہیں آتی۔ جانے اس کی کیا وجہ ہے؟بندہ یہ جسارت نہ کرسکا۔
اور ہم آپ کی آن لائن ہونے کی صورت میں ظاہر ہونے والی تصویر کو دیکھ کر سوچیں گے کہ۔۔۔اکیلے ہم ہی نہیں ہیں محفل میں۔۔۔سب کو سونا ہے تو سوئیں، ہم تو شاید اس وقت بھی محفل گردی ہی کر رہے ہوں گے۔