ابن سعید
خادم
فکر نہ کریں، ہم مخفی ہوں گے۔اور ہم آپ کی آن لائن ہونے کی صورت میں ظاہر ہونے والی تصویر کو دیکھ کر سوچیں گے کہ۔۔۔اکیلے ہم ہی نہیں ہیں محفل میں۔۔۔
فکر نہ کریں، ہم مخفی ہوں گے۔اور ہم آپ کی آن لائن ہونے کی صورت میں ظاہر ہونے والی تصویر کو دیکھ کر سوچیں گے کہ۔۔۔اکیلے ہم ہی نہیں ہیں محفل میں۔۔۔
فکر نہ کریں، ہم آپکو دیگر سوشل میڈیاز پر تلاش کر لیں گےفکر نہ کریں، ہم مخفی ہوں گے۔
یہ ارادہ کب سے کر لیا ابھی تک تو آپ کی تصویر نظر آتی ہے۔ آن لائن عملہ کے زیریں۔۔فکر نہ کریں، ہم مخفی ہوں گے۔
کئی دفعہ تصویر نظر نہیں آتی تب بھی یہیں کہیں پائے جاتے ہیں۔یہ ارادہ کب سے کر لیا ابھی تک تو آپ کی تصویر نظر آتی ہے۔ آن لائن عملہ کے زیریں۔۔
خفیہ خادم اعلیٰکئی دفعہ تصویر نظر نہیں آتی تب بھی یہیں کہیں پائے جاتے ہیں۔
فاروق بھائی اس محفل میں ان بکس کی بھی ایک دنیا آباد ہے ( یا شائد اک ویرانہ ہے)بندہ آج کل کچھ چپ چپ ہے وہ پہلے والی مستی و تیزی نظر نہیں آتی۔ جانے اس کی کیا وجہ ہے؟
ویرانے سے ، جز آمد و رفتِ نفس نہیںفاروق بھائی اس محفل میں ان بکس کی بھی ایک دنیا آباد ہے ( یا شائد اک ویرانہ ہے)
ع۔۔۔۔۔۔
دستِ اجل کو کام کیا سونپا مشیت نے
چمن سے پھول چُنّا اور ویرانے میں رکھ دینا
یونہی ہنس کے نبھا دو زیست کو مسلسلویرانے سے ، جز آمد و رفتِ نفس نہیں
ہے کوچہ ہائے نَے میں، غبار صدا، بلند
دنیا میں ایسا ہے کیا چرایا جایے؟؟اگر ساری دنیا ایک دن کے لیے سو جائے
(سوائے آپ کے)
تو آپ دنیا سے کیا چیزچٌرائیں گے؟؟؟
عکس کوشش سے نہیں ہوتے ÷÷÷ ہے نا ۔۔ ÷÷جواب اچھا ہےہممم! يہاں ایسا ہے ہی کیا جو بندہ چرالے البتہ مجھے جن کے چہرے سوتے میں بہت اچھے لگتے ہیں ان کے عکس آنکھوں میں محفوظ کرلوں گی_
ہاں یہ بھی میری امی کہتی ہیں میں نہیں کہتابہت فرمابردار بیٹے ہیں آپ تو۔ ماشاءاللہ
عکس کوشش سے نہیں ہوتے ÷÷÷ ہے نا ۔۔ ÷÷جواب اچھا ہے
ویرانے سے ، جز آمد و رفتِ نفس نہیں
ہے کوچہ ہائے نَے میں، غبار صدا، بلند
ویسے بہت جلد آپ کو ایک پہلے کی طرح زحمت دیا کروں گا ۔ کچھ مصروفیات تھی جو خاتمے پر ہیں۔ پھر ان شاءاللہ دوبارہ محفل میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر رہوں گا۔بندہ آج کل کچھ چپ چپ ہے وہ پہلے والی مستی و تیزی نظر نہیں آتی۔ جانے اس کی کیا وجہ ہے؟
یہ بات نہ ۔۔۔۔ بڑا اچھا عکس تو یہاں بن گیا ہے ۔۔۔۔۔واہکچھ معاملات میں کوششیں بھی تو اچھی لگتی ہیں
یہ بات نہ ۔۔۔۔ بڑا اچھا عکس تو یہاں بن گیا ہے ۔۔۔۔۔واہ
یہاں آ کر کچھ افاقہ ہوا ہے۔۔۔پہلے ہی سکون غارت ہو گیا تھا۔ پھر آپ اردو محفل میں بھی چلی آئیں۔