دلچسپ سوال

جب وقت ہی نہیں ہوگا تو ہمیں دیا جانے والا ایک دن خودبخود لامتناہی ہو جائے گا ۔
اور ایسی لا متناہی تنہائی میں ساری حاجات ختم ہو جاتی ہیں ۔
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ اپنا جواب بھی بتائے
یہ تو مخمصہ ہے...کچھ بھی چرایا جا سکتا نہیں ....یعنی انسانی سائیکی کا تجزیہ ...مجھے جو چاہیے وہ چرانے سے ملے گا نہیں اور چھین کر کھایا ہوا نوالہ میں نہیں لیتی ..
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
لو یہ کیا سوال ہے
دنیا کے بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں کے کچھ شہر دن میں سوتے ہیں اور رات کو جاگتے ہیں
ابلس کے عین مطابق،،،،
اور چرانے کی کیا بات ہے،، کوئی کیا چرا سکتا ہے اپنی قسمت سے کیا لے جائے گا۔ بی بی
ویسے یہ ساری باتیں مزاقا تھیں
جس دن سب سوجائیںگے اس دن مجھے جاگنے کا مزا نہیں آئے گا کیونکہ میرے لئے کھانے کا انتظام کون کرے گا،؎
ریفریشمنٹ کس سوپر مارکیٹ سے حاصل کرونگا ، سپر مارکیٹ ، ریسٹورانٹ غرض کے ہر چیز کو سونے پہلے تالا لگ
جائے تو مجھ اکیلے کو بھی جاگنے کا کیا فائدہ، ساری دنیا ، ٹی وی چینلز، گاڑیاں، ہوائی جہاز، واٹر اینڈ الیکٹرک سب بند،

کرلو گل۔
 
بہت مشکل سوال سوچنے کے باوجود بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسی کون سی چیز ہے جو چرائی جائے۔۔۔

کوشش کیجیئے۔ آپ یہ کر سکتے ہیں

کرسکتے ہیں ؟ جواب سوچنا یا چوری ؟
فاروق بھائی کیا آپ واقعی کر سکتے ہیں ؟:wasntme::lightbulb::lightbulb:
 
Top